اوقاتِ نمازِ عید الضحٰی 2025 اہل تشیع لاہور پاکستان
سربراہ حوزہ علمیہ ایران نے استاد مسعود نجابتی کی دینی و انقلابی فنون کے فروغ، اسلامی و شیعی اقدار کی ترویج اور انقلابی و متعہد نوجوانوں کی تربیت میں ان کی فکری و ثقافتی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
انہوں نے پاکستانی حکمرانوں کے نام اپنے پیغام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اب وقت کی ضرورت ہے کہ پاکستان سمیت بین الاقوامی اثرو رسوخ رکھنے والے اسلامی ممالک اگر بھرپور سفارتکاری اور مضبوط لابی کیساتھ اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کی بجائے عالمی قوتوں پر دباؤ بڑھائیں
سکردو میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اتوار کو اسمبلی اجلاس بلانے کا مقصد اس بل کو منظور کروانا تھا لیکن انجمن امامیہ بلتستان کے علماء کے بروقت احتجاج پر یہ پلان ناکام ہوا۔
حجتالاسلام والمسلمین سید صدرالدین قبانچی نے اسرائیلی طیاروں کی عراقی فضائی حدود کی خلاف ورزی اور ایران پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے عراقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ قصوروار فریق کو سزا دے۔
قم المقدسہ میں منعقدہ "شہیدِ مقاومت" کے عالمی اجتماع نے دنیا بھر کے حق و انصاف کے علمبرداروں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کر کے عزم و ہمت کی نئی مثال قائم کی۔
حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا: شہید حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم صفی الدین نہ صرف ایک عظیم رہنما تھے بلکہ حکمت، صبر، استقامت اور ایثار کی علامت بھی تھے، اور حزب اللہ اور تمام محاذ مقاومت کے لئے ایک قابل فخر نمونہ تھے۔
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے رکن ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ شہید یحییٰ سنوار کی شہادت پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم مل کر اس حمایت کو جاری رکھیں گے اس میں تمام مکاتب فکر یک آواز ہیں یہ آواز ہی دشمن کے ایوانوں پر لرزہ طاری کرتی ہے، تمام احباب کا شکریہ اللہ تعالٰی آپکی اس کاوش کو قبول فرمائی آمین۔
حوزہ علمیہ کے سربراہ نے صہیونی جعلی اور ظالم حکومت کی جانب سے مرجعیت کی توہین کی مذمت کرتے ہوئے کہا: مراجع عظام کی مقدس حیثیت کی کسی بھی قسم کی توہین امت مسلمہ اور دنیا کے آزاد انسانوں کے غصے کا طوفان ساتھ لائے گی۔
ایرانی صدر مسعود پیزکیان نے زور دے کر کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران فیصلہ کرے گا کہ اسرائیل کی جانب سے تہران میں اسماعیل ہنیہ کے قتل کا کب اور کیسے جواب دیا جائے۔