آئی ایس او پاکستان کے ذیلی ادارے امامیہ سکاوٹس کے زیراہتمام عباسِ باوفا اسکاؤٹ کانفرنس
امام جمعہ قم آیت اللہ علی رضا اعرافی نے نماز جمعہ کے خطبے میں کہا کہ انقلاب اسلامی نے نہ صرف خطے بلکہ دنیا میں طاقت کے توازن کو بدل دیا۔
جو بھی توفیق ملے، بچوں کی روزی کمانے کی توفیق، کسی کی مدد کرنے کی توفیق، کسی کا مسئلہ حل کرنے کی توفیق۔ کوئی بھی آپ کو توفیق ملے نا، فوراً ایک چیز یہاں (دل) سے نکلنی چاہیے۔ و ما توفیقی الا باللہ العلی العظیم۔ ھذا من فضل ربی کہ میری توفیق صرف اللہ سبحانہ تعالیٰ کی طرف سے ہے
حضرت فاطمہ زہراؑ کی ازدواجی زندگی کی مثال دیتے ہوئے حجتالاسلام رفیعی نے کہا کہ وہ اپنے شوہر حضرت علیؑ کے ساتھ نہایت محبت اور صبر سے پیش آتی تھیں اور کبھی شکایت نہیں کی۔ روایات کے مطابق، بہترین انسان وہ ہیں جو دیر سے غصہ کرتے ہیں اور جلد صلح کر لیتے ہیں، خاص طور پر میاں بیوی کے تعلقات میں یہ رویہ نہایت ضروری ہے۔
مولانا سید زاہد حسین نے نامہ نگار سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بچوں کو قرآن مجید مکمل کروانا یقیناً ایک آزمائش ہے، لیکن ساتھ ہی یہ سکون و خوشی کا باعث بھی ہے۔
سیکورٹی اداروں کی سرپرستی میں جانے والے قافلے پر دہشتگردوں کی جانب سے فائرنگ کرنا سیکورٹی اداروں پر سوالیہ نشان ہے
انہوں نے کہا کہ حکمران اس ملک کو ہمارے خون کی قیمت پر چلانا چاہتے ہیں، یہ کوئی شیعہ سنی مسئلہ نہیں خوارج کا مسافروں پر حملہ ہے، زخمیوں کو فوری طور پر اس علاقے سے نکالا جائے
انہوں نے پاکستانی حکمرانوں کے نام اپنے پیغام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اب وقت کی ضرورت ہے کہ پاکستان سمیت بین الاقوامی اثرو رسوخ رکھنے والے اسلامی ممالک اگر بھرپور سفارتکاری اور مضبوط لابی کیساتھ اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کی بجائے عالمی قوتوں پر دباؤ بڑھائیں
سکردو میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اتوار کو اسمبلی اجلاس بلانے کا مقصد اس بل کو منظور کروانا تھا لیکن انجمن امامیہ بلتستان کے علماء کے بروقت احتجاج پر یہ پلان ناکام ہوا۔
حجتالاسلام والمسلمین سید صدرالدین قبانچی نے اسرائیلی طیاروں کی عراقی فضائی حدود کی خلاف ورزی اور ایران پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے عراقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ قصوروار فریق کو سزا دے۔
قم المقدسہ میں منعقدہ "شہیدِ مقاومت" کے عالمی اجتماع نے دنیا بھر کے حق و انصاف کے علمبرداروں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کر کے عزم و ہمت کی نئی مثال قائم کی۔