اوقاتِ نمازِ عید الضحٰی 2025 اہل تشیع لاہور پاکستان
سربراہ حوزہ علمیہ ایران نے استاد مسعود نجابتی کی دینی و انقلابی فنون کے فروغ، اسلامی و شیعی اقدار کی ترویج اور انقلابی و متعہد نوجوانوں کی تربیت میں ان کی فکری و ثقافتی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
وزیراعظم نے کہا کہ ہم ایک بار پھر اپنا مطالبہ دہراتے ہیں کہ فلسطینیوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم پر اسرائیلی قیادت اور سیکیورٹی فورسز کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے، اسرائیل کو اس کی ظالمانہ کارروائیوں کی کڑی سزا دی جائے، اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد کروایا جائے۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے پاراچنارشہر اور اطراف میں جاری لڑائی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی اداروں کی امن قائم کرنے کی کوششیں کہیں نظر نہیں آرہیں۔ زمینی تنازع کے نام پر فرقہ وارانہ نفرت پھیلانے کو پھیلانے کو کیوں روکا نہیں جا سکا؟
آیت اللہ سید حافظ ریاض نجفی نے کہا کہ قادیانیت نیا ایجاد کردہ مذہب ہے، قرآن مجید ان کی کتاب نہیں۔ قادیانی اپنی کوئی نئی کتاب تیار کرلیں ۔قادیانی خود کو مسلمان ظاہر کر کے دنیا کو گمراہ نہیں کر سکتے۔
خط میں جوانوں نے لکھا ہے کہ یورپ اور امریکہ میں طلباء کی طرف غزہ کے حق میں مظاہرہ کرنا اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ مغربی جوان طبقہ دنیا میں رائج غیر منصفانہ نظام سے آگاہ ہوچکا ہے اور اس مسئلے سے نمٹنے کے لئے ایک دوسرے سے تعاون اور تعمیری گفتگو کے لئے تیار ہیں۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ عاشورا کے انتظامات پر اہل تشیع علماء اور اکابرین نے بھرپور شکریہ ادا کرتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پولیس والے خود کو خطرے میں ڈال کر دوسروں کی حفاظت کرتے ہیں، پولیس کی حفاظت کیلئے تمام تر میسر وسائل فراہم کریں گے۔
اس عظیم اجتماع کے دوران رضوی خواتین نے اپنے اپنے شیر خوار بچوں کو آغوش میں لئےحضرت علی اصغر(س) کے سوگ میں ’’واحسینا‘‘ کی فریاد بلند کی۔
تنظیم خادم الرضا علیہ السلام کہ زیر انتظام محرم الحرام کہ پہلے عشرے میں روزانہ شب 15-9 بجے مجلس و عزاداری حیدریان اسٹیڈیم قم میں منعقد ہوتی ہے۔
علامہ ساجد علی نقوی نے کہا کہ تمام جلوسوں کو روایتی بنانے پھر ایک ایک کرکے انہیں ختم کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی چنانچہ پہلے مرحلے میں لائسنس ہولڈرز کی وفات پر وارثوں کے نام لائسنس منتقل کرنا بند کیا جانا دوسرے مرحلے میں بعض روایتی جلوسوں کو سازش کے تحت شرپسندوں کے ذریعے رکوایا جاتا ہے اور انتظامیہ وعدہ کرتی ہے کہ یہ جلوس آئندہ سال نکلوا دیا جائے گا لیکن اگلے سال جلوس نکالنے سے انکار کردیا جاتا ہے۔
حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب نے صدارتی انتخابات کے شاندار دوسرے مرحلے اور پولنگ اسٹیشنوں پر عوام کی پرجوش حاضری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ سید الشہداء علیہ السلام کی مجلس میں اور امام علیہ السلام کے محور کے گرد ہم سب کا پیار محبت ہے اور ہم آپس میں بھائی بھائی ہیں۔