اپنے ایک بیان میں ایس یو سی پاکستان کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کے بیانات سے عالَم اسلام میں شدید اضطراب اور بے چینی پائی جاتی ہے،
عالمی یوم قدس پر اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں، شہروں، اضلاع اور علاقوں سمیت دارالحکومت تہران میں ریلیوں کا آغاز صبح 10 بجے ہوا۔
وفاق المدارس الشیعہ کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ امام حسن علیہ السلام نے امت مسلمہ کو انتشار کا قتل و غارت سے بچانے کے لیے خلافت کا ظاہری منصب چھوڑ کر ثابت کر دیا کہ اقتدار سے الگ ہو کر بھی اسلام اور وطن کو بچایا جا سکتا ہے۔
انہوں نے اپنے پیغام کے ایک حصے میں تبلیغِ دین کے میدان میں خواتین کے گرانقدر کردار پر بات کرتے ہوئے کہا: اس میدان میں خواتین کی تاثیر کو نظرانداز نہیں کیا جانا چاہیے اور ہمیں ان کی ہر ممکن حمایت کرنی چاہیے۔
قرآن، تفسیر، حدیث، تاریخ، اخلاق،فقہ، عقائد،تجوید و قرات،حفظ قرآن، اور پیش نمازی کے امتحانات لئے گئے
اگر ملک بھر میں دہشت گردوں کے خلاف گھیرا تنگ کیا جاتا تو یہ افسوس ناک واقعات رک جاتے، اربابِ اختیار کی اولین ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ عوام کی جانوں کی حفاظت کو یقینی بنانے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے زیر اہتمام سالانہ امتحانات 29 فروری سے شروع ہوں گے اور6 مارچ تک جاری رہیں گے۔
انہوں نے کہا کہ اگر دنیا میں قرآن کے نام پر ایک تہذیب قائم ہو جائے تو پوری انسانیت کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ انسانی معاشرے کو قرآن کی روشن تعلیمات کی ضرورت ہے، مزید کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ کچھ لوگ قرآن کی آیات کو سنتے ہی ایمان لاتے ہیں، اس کا مطلب یہ ہے کہ آیات قرآنی فطرت اور خواہش کے مطابق ہیں۔
حضرت آیۃ اللہ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی کے فرزند اور مرکزی دفتر کے مدیر حجۃ الاسلام شیخ علی نجفی کی سربراہی میں مرکزی دفتر کا وفد اسلامی جمہوری پاکستان کے لئے آج نجف اشرف سے روانہ ہوا۔
طلاب نے آیت بعثت کی رو سے بہترین مطالب پیش کیے اور اپنی شیریں بیانی اور شعلہ بیانی کے جوھر دکھلائے۔