اوقاتِ نمازِ عید الضحٰی 2025 اہل تشیع لاہور پاکستان
سربراہ حوزہ علمیہ ایران نے استاد مسعود نجابتی کی دینی و انقلابی فنون کے فروغ، اسلامی و شیعی اقدار کی ترویج اور انقلابی و متعہد نوجوانوں کی تربیت میں ان کی فکری و ثقافتی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
انکے قریبی دوست جناب محمد شریف صاحب ریٹائرڈ اانکم ٹیکس کمشنر لاہور یوں تحریر فرماتے ہیں کہ علامہ مفتی جعفر حسین نجفی مرحوم کی عزت نفس اور استغناء کا یہ عالم تھا کہ کہیں مجلس پڑھنے جاتے تو اکثر اوقات اختتام مجلس پر جلسہ گاہ سے سیدھے منزل کی طرف روانہ ہو جاتے
انہوں نے کہا: فلسفہ، اخلاقیات اور فقہ تین ایسے نقطہ نظر ہیں جو علم و دانش میں تحول ایجاد کر سکتے ہیں لیکن ان تینوں نقطہ نظر کو صرف شعار و زبانی دعووں سے حاصل نہیں کیا جائے گا بلکہ ان پر عملی سطح پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی کی وفات اور ہم سے مفارقت بہت عظیم صدمہ ہے جسے ہم بھول نہیں سکتے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم وفات پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کا شاعر مشرق علامہ محمد اقبالؒ کے یوم وفات پر پیغام میں کہنا تھا کہ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال نے اپنے افکار و تعلیمات میں امتِ مسلمہ کے اتحاد پر زور دیا۔
انہوں نے کہا ہے کہ بہت جلدشاعر مشرق علامہ اقبال کی فکر اور پیشین گوئی کے مطابق ایران عالم مشرکہ جنیوا بنے گا جس کا آغاز امام خمینی رحمتہ اللہ علیہ کی قیادت میں1979ءمیں رونما ہونے والے اسلامی انقلاب کی شکل میں ہو چکا ہے۔
پاکستان کے شہر گجرات میں منعقدہ نزول قرآن یوم پاکستان کانفرنس میں علامہ شبیر حسن میثمی نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔
امام جمعہ نے کہا رمضان المبارک میں اللہ تعالیٰ نے تزکیہ نفس کی طرف متوجہ کیا ہے، کیونکہ خالق کائنات انسان کا طبیب ہے وہ جانتا ہے کہ انسان کی ضروریات کیا ہیں۔
عالمی یوم قدس پر اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں، شہروں، اضلاع اور علاقوں سمیت دارالحکومت تہران میں ریلیوں کا آغاز صبح 10 بجے ہوا۔
وفاق المدارس الشیعہ کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ امام حسن علیہ السلام نے امت مسلمہ کو انتشار کا قتل و غارت سے بچانے کے لیے خلافت کا ظاہری منصب چھوڑ کر ثابت کر دیا کہ اقتدار سے الگ ہو کر بھی اسلام اور وطن کو بچایا جا سکتا ہے۔