اپنے ایک بیان میں ایس یو سی پاکستان کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کے بیانات سے عالَم اسلام میں شدید اضطراب اور بے چینی پائی جاتی ہے،
علامہ الطاف حسین الحسینی شہید کی اتحاد و وحدت کے لئے خدمات تادیریاد رکھی جائیں گی
کوئٹہ کے غریب مومنین کیلئے تیسری اجتماعی شادیوں کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں مرکزی سیکرٹری جنرل نے خصوصی شرکت کی اور اہم خطاب بھی کیا۔
اس بلند مرتبہ عالم دین کی وفات پر پاکستان کے مومنین اور بالخصوص ان کے خاندان کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں
الکوثر فی التفسیر القرآن: یہ تفسیر اردو زبان میں لکھی گئی ہے اور 10 جلدوں پر مشتمل ہے جس میں آیات کا ترجمہ، مشکل الفاظ کی تشریح، شأن نزول اور ان میں موجود اخلاقی اور عقیدتی مسائل پر بحث کی گئی ہے
علامہ شیخ محسن علی نجفی سنہ 1943ء میں پاکستان کے صوبہ گلگت بلتستان میں سکردو سے 60 کلومیٹر کے فاصلے پر منٹوکھا نامی گاؤں میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد حسین جان کا شمار اپنے علاقے کے علماء میں ہوتا تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے اندوہناک واقعات امریکی اور اسرائیلی سازش کا نتیجہ ہیں، مذموم واقعات سے دشمن انہیں مرعوب نہیں کرسکا، ضرورت اس امر کی ہے کہ مسلمان متحد ہوکر اسرائیل کے خلاف محاذ قائم کریں اور مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کریں،
ایران کی حکومت نے جمعہ کو عوامی سوگ کا اعلان کیا ہے، صوبہ کرمان کے گورنر محمد مہدی فداکار نے بات کرتے ہوئے کہا کہ گلزار شہدا کے حادثے کے متاثرین کی تعداد اب واضح ہو گئی ہے
آیت اللہ رضا رمضانی نے جمعرات کو رشت کی مسجد فاطمہ میں ایام فاطمیہ سلام اللہ علیہا کی مجالس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ حضرت زہرا سلام الله علیها, کی شہادت کے ایام میں عزاداری اور مجالس کے انعقاد پر زور دیا۔
ری چیک کی درخواستیں بذریعہ ڈاک فی پرچہ 200 روپے رزلٹ جاری ہونے کے ایک ہفتہ تک قبول کی جائیں گی ۔ ری چیک کی فیس بذریعہ منی آرڈر کی جائیں ۔