23ژانویه
کوئٹہ، ملی یکجہتی کونسل کے اجلاس کا انعقاد، اہم امور پر گفتگو

کوئٹہ، ملی یکجہتی کونسل کے اجلاس کا انعقاد، اہم امور پر گفتگو

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ پاراچنار کے عوام کے راستے بند ہیں اور وہ گزشتہ چار ماہ سے محصور ہو چکے ہیں۔ حکومت اور ریاستی اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ پاراچنار کے راستے کھول دیئے جائیں۔

12سپتامبر
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قرآن مجید کے پہلے مفسر تھے، علامہ حمید حمیدیان

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قرآن مجید کے پہلے مفسر تھے، علامہ حمید حمیدیان

مدرسہ فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا بندر عباس ایران کے تفسیر کے استاد نے کہا ہے کہ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو قرآن مجید کا پہلا استاد اور مفسر مانا جاتا ہے۔

04سپتامبر
ایران سمیت دنیا بھر میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شہادت کا سوگ

ایران سمیت دنیا بھر میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شہادت کا سوگ

اربعین حسینی میں شرکت کے لئے کربلائے معلی جانے والے پاکستان، افغانستان، ہندوستان اور بعض دیگر ممالک کے زائرین کی بڑی تعداد اس وقت مشہد مقدس میں موجود ہے۔

03سپتامبر
تکفیریوں کے اقدامات پر خاموشی وطن عزیز کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر چھوڑنے کے مترادف ہے، علامہ شبیر حسن میثمی

تکفیریوں کے اقدامات پر خاموشی وطن عزیز کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر چھوڑنے کے مترادف ہے، علامہ شبیر حسن میثمی

 شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا: امن پسند علماء کرام اور اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبران کو سرعام دھمکیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

28آگوست
قم المقدس میں اربعین حسینی ع کے موقع پر مجلس عزا اور جلوس کا انعقاد

قم المقدس میں اربعین حسینی ع کے موقع پر مجلس عزا اور جلوس کا انعقاد

مومنین ماتمی جلوس کی شکل میں دارالتلاوہ سے صحن امام ھادی ع تشریف لے گئے۔ وہاں سیدہ معصومہ س کی بارگاہ میں چہلم شہداء کربلا کے حوالہ سے پرسہ پیش کیا گیا۔

27آگوست
کربلا میں اربعین کے موقع پر موجود زائرین کی تعداد 21 ملین سے تجاوز کر گئی

کربلا میں اربعین کے موقع پر موجود زائرین کی تعداد 21 ملین سے تجاوز کر گئی

حرم حضرت عباس علمدار علیہ السلام کی انتظامیہ کمیٹی ’’عتبہ عباسیہ‘‘ نے اعلان کیا ہے کہ اربعین حسینی 2024 کے موقع پر اس سال زائرین کی تعداد 21 ملین 4 لاکھ 80 ہزار525 ریکارڈ کی گئی ہے۔

11آگوست
اربعین حسینی، ریمدان بارڈر سے پاکستانی زائرین کی آمد شروع

اربعین حسینی، ریمدان بارڈر سے پاکستانی زائرین کی آمد شروع

سال ریمدان بارڈر سے تقریبا 48 ہزار پاکستانی زائرین ایران میں داخل ہوگئے تھے۔ اس سال اس تعداد میں دو گنا اضافہ ہونے کا امکان ہے۔

10آگوست
اسرائیل نے سفاکانہ کارروائیوں کی تمام حدیں پار کردیں، شہباز شریف

اسرائیل نے سفاکانہ کارروائیوں کی تمام حدیں پار کردیں، شہباز شریف

وزیراعظم نے کہا کہ ہم ایک بار پھر اپنا مطالبہ دہراتے ہیں کہ فلسطینیوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم پر اسرائیلی قیادت اور سیکیورٹی فورسز کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے، اسرائیل کو اس کی ظالمانہ کارروائیوں کی کڑی سزا دی جائے، اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عمل درآمد کروایا جائے۔

02آگوست
وزیر اعظم ، صدر اور آرمی چیف حالات کی سنگینی کا ادراک کرتے ہوئے پاراچنار میں امن قائم کریں، علامہ محمد افضل حیدری

وزیر اعظم ، صدر اور آرمی چیف حالات کی سنگینی کا ادراک کرتے ہوئے پاراچنار میں امن قائم کریں، علامہ محمد افضل حیدری

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے پاراچنارشہر اور اطراف میں جاری لڑائی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی اداروں کی امن قائم کرنے کی کوششیں کہیں نظر نہیں آرہیں۔ زمینی تنازع کے نام پر فرقہ وارانہ نفرت پھیلانے کو پھیلانے کو کیوں روکا نہیں جا سکا؟

27جولای
حضرت محمد مصطفی (ص) کے بعد جس کسی نے بھی نبوت کا دعویٰ کیا وہ جھوٹا اور مرتد ہے، آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی

حضرت محمد مصطفی (ص) کے بعد جس کسی نے بھی نبوت کا دعویٰ کیا وہ جھوٹا اور مرتد ہے، آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی

آیت اللہ سید حافظ ریاض نجفی نے کہا کہ قادیانیت نیا ایجاد کردہ مذہب ہے، قرآن مجید ان کی کتاب نہیں۔ قادیانی اپنی کوئی نئی کتاب تیار کرلیں ۔قادیانی خود کو مسلمان ظاہر کر کے دنیا کو گمراہ نہیں کر سکتے۔