صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























ایرانی صدر مسعود پزشکیان ، روزہ جنگ کی مناسبت سے ایرانی قوم کے نام پیغام، نوجوانوں کی غیر معمولی صلاحیتیں اور روشن مستقبل، عوام کے صبر و استقامت ،
تحریکِ حماس نے جنگ بندی کے فوراً بعد ہی غزہ پٹی پر اپنا کنٹرول دوبارہ سنبھال لیا ہے اور امن و امان کی بحالی کے لیے سات ہزار سیکیورٹی اہلکار تعینات کر دیئے ہیں
فلسطینی اسلامی مزاحمتی گروہوں نے قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے تحت 9 غاصب اسرائیلی قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کر دیا ہے
دنیا کے مختلف ممالک میں فلسطین کے حامی شہریوں نے مظاہرے کرکے غزہ پٹی میں نسل کشی کے الزامات کے تحت صیہونی حکام کے خلاف مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے
اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ یونیسیف نے گزشتہ دو برسوں کے دوران صیہونی دہشتگردی کے نتیجے میں غزہ پٹی میں بچوں کو پہنچنے والے نقصانات کے حوالے سے کچھ المناک اور تشویشناک حقائق سے پردہ اٹھایا ہے۔
تحریکِ حماس کے ساتھ غاصب اسرائیل کے ہونے والے حالیہ معاہدے کے مسودے میں ٹرمپ کے منصوبے میں شامل کچھ نکات کا کوئی ذکر نہیں، جن میں حماس کو غیر مسلح کرنا اور غزہ پر حکمرانی کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ کی ہی سربراہی میں ایک عبوری بین الاقوامی انتظامیہ کا قیام شامل تھا۔
حوزہ علمیہ کے مدیر نے عالم اسلام میں پاکستان کے اسٹریٹجک مقام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: یہ ملک اسلامی اور شیعہ دنیا کا ایک بڑا مرکز ہے اور عقلی اور خالص انقلابی اسلام کے بیانیہ کے راستے پر چلتے ہوئے عالم اسلام کے مستقبل کے واقعات میں مرکزی کردار ادا کر سکتا ہے
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ معاہدہ ابراہیم انقلاب اسلامی کے اصولوں سے متصادم ہے، ایران کبھی بھی اس خائنانہ منصوبے کا حصہ نہیں بنے گا
پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر، جنرل اسماعیل قآنی کے مبینہ قتل اور شہادت کے متعلق سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی تمام افواہیں بے بنیاد اور جھوٹی ثابت ہوئی ہیں۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل آج امریکہ اور ونزویلا کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر ہنگامی اجلاس کرے گی۔