رہبر شہید آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای جامع شخصیت کے مالک اور بہترین کمانڈر
























اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب، جارح طاقتوں پر پردہ ڈالنے سے قانونی حقائق تبدیل نہیں ہوں گے ایرانی مندوب، سلامتی کونسل کی قرارداد 2817 (2026)، بین الاقوامی قانون کے تحت دفاعِ مشروع کا حق، اور خلیج فارس و آبنائے ہرمز میں اٹھائے گئے اقدامات شامل ہیں،
وزیراعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ کے اجلاس میں شرکت کے لیے آستانا پہنچے جہاں انہوں نے روسی صدر سے ملاقات کی ہے۔
وزیراعظم آستانہ قازقستان میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے، آستانہ جانے سے پہلے وہ تاجکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے۔
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ایران کیساتھ تجارت کا فروغ ہماری حکومت کی ترجیح ہے،خیبرپختونخوا کا چیمبر آف کامرس اور ایران کی وزارت تجارت کے درمیان رابطہ کاری میں گورنر ہاؤس کردار ادا کرے گا۔
چیف جسٹس کی جانب سے عمران خان کو سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کے مشورے پر بانی پی ٹی آئی نے آمادگی ظاہر کردی اور اس حوالے سے انہوں نے سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے یوم تکبیر (28 مئی) کی مناسبت سے جاری پیغام میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور افواج نے “یوم تکبیر” کی 26ویں سالگرہ پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ عالمی برادری رفح میں اسرائیلی آپریشن روکنے کےفیصلے پرفوری عمل کرائے، رفح میں آپریشن روکنے سے دنیا میں امن کی راہ ہموار ہوگی۔
اس موقع پر پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی اور پاکستان کے عوام کی جانب سے ان کو اور ایرانی حکومت اور عوام کو تعزیت پیش کی۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ شیر افضل مروت نے پارٹی کے لئے بہت کام کیا لیکن انکو پارٹی پالیسی کی بار بار خلاف ورزی نہیں کرنی چاہیئے ، وہ اب بھی پارٹی پالیسی کے مطابق چلے تو کوئی ایشو نہیں ہے، اسے نوٹس جاری کیا ہے جواب دینگے تو ٹھیک ہے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے آزاد کشمیر کی صورت حال پر کل ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ صدر مملکت نے تمام اسٹیک ہولڈرز کو معاملے کے حل کے لیے تجاویز لانے کی ہدایت کی ہے۔ آزادکشمیر میں مہنگی بجلی اور ٹیکسز کے خلاف احتجاج جاری ہے۔