28آوریل
وزیراعظم کی اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر سے ملاقات

وزیراعظم کی اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی عرب میں اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر ڈاکٹر محمد سلیمان الجاسر سے ملاقات ہوئی ہے۔

31اکتبر
حکومت اور تحریک لبیک کے مابین معاملات طے پا گئے

حکومت اور تحریک لبیک کے مابین معاملات طے پا گئے

وفاقی حکومت اور کالعدم تحریک لبیک کے مابین مذاکرات میں معاملات طے پاگئے ہیں، اور حالات بہتر ہونے کا امکان ہے، طے شدہ معاملات کا اعلان کچھ دیر بعد پریس کانفرنس میں کیا جائے گا، طے شدہ معاملات پر عملدرآمد کی ذمہ داری سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر کو دی جائے گی۔

30اکتبر
ایران اور پاکستان نے دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے مشترکہ حکمت عملی اپنائی ہے،شاہ محمود قریشی

ایران اور پاکستان نے دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے مشترکہ حکمت عملی اپنائی ہے،شاہ محمود قریشی

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پریس ٹی وی چینل کوانٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ تہران اور اسلام آباد نے مشترکہ سرحدوں کے قریب عدم تحفظ اور کسی بھی دہشتگردانہ نقل و حرکت سے نمٹنے کیلے تعاون میں اضافہ کیا ہے۔

26اکتبر
تہران میں ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات

تہران میں ایران اور پاکستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں، جہاں انھوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

18اکتبر
ایران کے پارلیمانی وفد کی سینیٹر شیری رحمان سے ملاقات

ایران کے پارلیمانی وفد کی سینیٹر شیری رحمان سے ملاقات

چیئرپرسن قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور نے کہا کہ ایران کے ساتھ ہمارے مضبوط سفارتی اور ثقافتی تعلقات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی کی حکومت نے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ شروع کیا۔

15اکتبر
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کی مزار قائد پر حاضری

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ کی مزار قائد پر حاضری

رپورٹ کے مطابق مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل محمد باقری نے اپنے دورہ پاکستان کے چوتھے روز، کراچی میں بانی پاکستانی قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔

14اکتبر
وزیراعظم عمران خان سے ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات

ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری اس وقت دورہ پاکستان پر ہیں جہاں انہوں نے وزیراعظم عمران خان اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت دیگر اعلیٰ سول اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کی ہیں۔

14اکتبر
دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی افواج کی قربانیاں قابل تحسین ہیں، میجر جنرل باقری

دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی افواج کی قربانیاں قابل تحسین ہیں، میجر جنرل باقری

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے کہا کہ ایرانی چیف کےدورے سے دفاعی تعاون کا نیا باب شروع ہو گا، دونوں ممالک کا قومی اور عالمی معاملات پر یکساں مؤقف ہے، دونوں ممالک میں فوجی، سٹریٹیجک تعاون کی ضرورت ہے۔

11اکتبر
عراق میں عام انتخابات کے لئے ووٹنگ مکمل، گنتی جاری

عراق میں عام انتخابات کے لئے ووٹنگ مکمل، گنتی جاری

عراق کے پارلیمانی الیکشن میں پولنگ کا عمل کل صبح سات بجے شروع ہوا جو شام چھے بجے تک جاری رہا ہے- عراق کی سبھی مذہبی اور سیاسی شخصیات نے بڑے پیمانے پر ووٹنگ میں شرکت کی سفارش کی تھی -

10اکتبر
عراق میں آج ‏عام انتخابات، پولنگ جاری

عراق میں آج ‏عام انتخابات، پولنگ جاری

عراقی عوام آج پانچویں پارلمانی انتخابات میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کر رہی ہے۔آج کے انتخابات میں عراقی عوام 329 نمائندوں کا انتخاب کرے گی اور یہ نمائندے نئے وزیر اعظم اور نئی حکومت کا انتخاب کریں گے۔