14ژوئن
شہداء کی قربانیاں اور عوامی یکجہتی ایران کی سربلندی کی ضمانت ہیں، صدر پزشکیان

شہداء کی قربانیاں اور عوامی یکجہتی ایران کی سربلندی کی ضمانت ہیں، صدر پزشکیان

ایرانی صدر مسعود پزشکیان ، روزہ جنگ کی مناسبت سے ایرانی قوم کے نام پیغام، نوجوانوں کی غیر معمولی صلاحیتیں اور روشن مستقبل، عوام کے صبر و استقامت ،

09دسامبر
گلگت پاکستان؛ جبری لاپتہ نوجوان کی بازیابی کے لیے تین دن سے دھرنا جاری

گلگت پاکستان؛ جبری لاپتہ نوجوان کی بازیابی کے لیے تین دن سے دھرنا جاری

مرکزی جامع امامیہ مسجد گلگت کے خطیب آغا راحت حسین الحسینی نے احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آج رات تک تمام لاپتہ نوجوان بازیاب نہ ہوئے تو کل پورا گلگت بلتستان جام ہوگا

09دسامبر
تہران میں برکس ورکنگ گروپ کے ساتویں اجلاس کا آغاز

تہران میں برکس ورکنگ گروپ کے ساتویں اجلاس کا آغاز

تہران میں برکس ممالک کا ساتواں اجلاس شروع ہوا، جس میں ایران، روس، جنوبی افریقہ اور برازیل کے اعلی حکام نے شرکت کی

08دسامبر
معروف امریکی طیارہ بردار جہاز “ہیری ایس ٹرومین” ناکارہ؛ یمن کے ہاتھوں 100 ملین ڈالر کا نقصان

معروف امریکی طیارہ بردار جہاز “ہیری ایس ٹرومین” ناکارہ؛ یمن کے ہاتھوں 100 ملین ڈالر کا نقصان

اسرائیلی میڈیا نے امریکی بحریہ کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ طیارہ بردار جہاز "ہیری ایس ٹرومین" کو آٹھ ماہ کے مشن کے دوران یمنیوں کے ہاتھوں 100 ملین ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا

07دسامبر
ایران، پاکستان کے درمیان 40 لاکھ ڈالر سے زائد کی 3 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

ایران، پاکستان کے درمیان 40 لاکھ ڈالر سے زائد کی 3 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

ایران کے 12 رکنی تجارتی وفد نے فوڈ ایگ 2025 نمائش میں شرکت کی جہاں ایرانی وفد کی پاکستانی کمپنیوں کے ساتھ کاروباری شراکت داری پر براہِ راست بات چیت ہوئی

07دسامبر
ایرانی اثاثوں کی ضبطی رکنے کا امکان، برطانوی سپریم کورٹ نے ایران کی اپیل منظور کرلی

ایرانی اثاثوں کی ضبطی رکنے کا امکان، برطانوی سپریم کورٹ نے ایران کی اپیل منظور کرلی

برطانوی سپریم کورٹ نے لندن میں واقع ایرانی پنشن فنڈ کی عمارت کے مقدمے پر ایرانی آئل کمپنی کی اپیل منظور کرتے ہوئے معاملہ خود سننے کا اعلان کردیا ہے

07دسامبر
جوہری توانائی کے پرامن استعمال کے عزم پر قائم ہیں، ایرانی نائب صدر

جوہری توانائی کے پرامن استعمال کے عزم پر قائم ہیں، ایرانی نائب صدر

محمد رضا عارف جوہری ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال پر تاکید کرتے ہوئے 20 ہزار میگاواٹ جوہری بجلی منصوبے کو قومی ضرورت قرار دے دیا

04دسامبر
اصغریہ آرگنائزیشن خواتین کے تحت سیرتِ سیدہ زہراءؑ سیمینار و ضلعی کنونشن

اصغریہ آرگنائزیشن خواتین کے تحت سیرتِ سیدہ زہراءؑ سیمینار و ضلعی کنونشن

سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے محترمہ سمیرة فاطمی اصغری نے کہا کہ سیدہ زہراء سلام اللہ علیہا کی زندگی اسلامی معاشرے کی خواتین کے لیے کامل نمونہ ہے

04دسامبر
خلیج فارس کے عرب ممالک ایران کا ریڈلائن عبور نہ کرے، شمخانی

خلیج فارس کے عرب ممالک ایران کا ریڈلائن عبور نہ کرے، شمخانی

رہبر انقلاب کے سینئر مشیر ریئر ایڈمرل علی شمخانی نے خلیج فارس تعاون کونسل (PGCC) کے ایک بار پھر ایران کے تین جزائر اور آرش گیس فیلڈ پر دعوے کے دہرانے کے بعد خلیج فارس کے ساحلی ممالک کو خبردار کیا

03دسامبر
عراقی وزیر خارجہ سے امریکی ڈپلومیٹ کی ملاقات، ایران گفتگو کا مرکز

عراقی وزیر خارجہ سے امریکی ڈپلومیٹ کی ملاقات، ایران گفتگو کا مرکز

اس دوران شام کی صورتحال اور دیگر علاقائی سیکورٹی چیلنجز پر بھی غور کیا گیا۔ تاہم خطے میں ایران کا کردار اور استحکام برقرار رکھنے کیلئے مثبت تعاون کی ضرورت کا خصوصی جائزہ لیا گیا