13می
عمران خان کا ملکی حالات پر آرمی چیف کو خط لکھنے کا فیصلہ

عمران خان کا ملکی حالات پر آرمی چیف کو خط لکھنے کا فیصلہ

عمران خان کا کہنا تھا کہ شیر افضل مروت نے پارٹی کے لئے بہت کام کیا لیکن انکو پارٹی پالیسی کی بار بار خلاف ورزی نہیں کرنی چاہیئے ، وہ اب بھی پارٹی پالیسی کے مطابق چلے تو کوئی ایشو نہیں ہے، اسے نوٹس جاری کیا ہے جواب دینگے تو ٹھیک ہے۔

29آگوست
توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل، رہائی کا حکم

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل، رہائی کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل کرکے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

26آگوست
بجلی کے بھاری بل، نگراں وزیراعظم نے کل ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

بجلی کے بھاری بل، نگراں وزیراعظم نے کل ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم نے مزید کہا کہ اجلاس میں وزارت بجلی اور تقسیم کار کمپنیوں سے بریفنگ لی جائے گی۔ صارفین کو بجلی کے بلوں کے حوالے سے زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کے لیے مشاورت کی جائے گی۔

17آگوست
نگراں کابینہ کی تشکیل کا پہلا مرحلہ مکمل، حلف برداری آج ہوگی

نگراں کابینہ کی تشکیل کا پہلا مرحلہ مکمل، حلف برداری آج ہوگی

نگراں وزیراعظم کی کابینہ کی تشکیل کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا اور اس سلسلے میں حلف برداری آج ہوگی۔

12آگوست
انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم مقرر، صدر مملکت نے سمری منظور کرلی

انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم مقرر، صدر مملکت نے سمری منظور کرلی

وفاق ٹائمز، وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کے درمیان نگراں وزیراعظم کے نام پر مشاورت کا دوسرا دور ہوا۔ اس سلسلے […]

09آگوست
شہباز شریف نے قومی اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کر دیئے

شہباز شریف نے قومی اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کر دیئے

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے الوداعی خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ 9 مئی کو جو ہوا، وہ انتہا تھی، ریاست، فوج اور فوج کے سپہ سالار عاصم منیر کیخلاف سازش تھی، پاکستان کے ڈیفالٹ کر جانے کی دعائیں کرنے والوں کا مکروہ چہرہ بےنقاب ہوا۔

07آگوست
عمران خان کی سزا کے بعد حقِ دفاع بحال کرنے کی درخواست سماعت کے لئے مقرر

عمران خان کی سزا کے بعد حقِ دفاع بحال کرنے کی درخواست سماعت کے لئے مقرر

واضح رہے کہ اس درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر رکھا ہے۔

03آگوست
پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان اسلام آباد میں باقاعدہ مذاکرات شروع

پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان اسلام آباد میں باقاعدہ مذاکرات شروع

دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات سے پہلے دونوں نے وزرات خارجہ کے صحن میں دوستی کا پودا لگایا۔

21جولای
شیطان کے پیروکار اُس کتاب کی بے حرمتی کر رہے ہیں جس نے انسانوں کو عزت دی، وزیراعظم

شیطان کے پیروکار اُس کتاب کی بے حرمتی کر رہے ہیں جس نے انسانوں کو عزت دی، وزیراعظم

وزیراعظم نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ او آئی سی کوامت مسلمہ کےاحساسات کی ترجمانی کرنا اور اس شیطانیت کو رکوانے میں تاریخی کردار ادا کرنا ہے

17جولای
دورۂ ایران میں ایران میں سرحدی علاقوں میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مؤثر تعاون پر اتفاق کیا گیا، آئی ایس پی آر

دورۂ ایران میں ایران میں سرحدی علاقوں میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مؤثر تعاون پر اتفاق کیا گیا، آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر کے مطابق ملٹری ہیڈ کوارٹرز آمد پر آرمی چیف کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ آرمی چیف کی ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبداللهیان سے بھی ملاقاتیں ہوئیں