04می
تین رکنی کمیٹی ڈیل کے لیے نہیں بات چیت کے لیے بنائی ہے، عمران خان

تین رکنی کمیٹی ڈیل کے لیے نہیں بات چیت کے لیے بنائی ہے، عمران خان

اٹھارہ ماہ سے بات چیت کیلیے تیار ہیں، تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب سے بات ہوگی

30سپتامبر
سائفر کیس: عمران اور شاہ محمود قصور وار قرار

سائفر کیس: عمران اور شاہ محمود قصور وار قرار

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور سابق وزیراعظم عمران خانفائل فوٹوسابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور سابق وزیراعظم عمران خان

28سپتامبر
علامہ شبیر میثمی کی پاکستان میں عراق کے سفیر حمید عباس لطفا سے ملاقات

علامہ شبیر میثمی کی پاکستان میں عراق کے سفیر حمید عباس لطفا سے ملاقات

ملاقات میں دونوں ممالک کے برادرانہ تعلقات کی اہمیت کے پیش نظر برادر اسلامی ممالک میں مزید عوامی سطح کے رابطوں کو بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

28سپتامبر
پاکستان میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوئی سوچ نہیں پائی جاتی،نگران وزیر خارجہ

پاکستان میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوئی سوچ نہیں پائی جاتی،نگران وزیر خارجہ

نگراں وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بارے میں امریکا میں بھی سوالات ہوئے، پاکستان اس حوالے سے ہر فیصلہ قومی مفاد کو مد نظر رکھ کر کرے گا، پاکستان میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بارے میں کوئی سوچ نہیں پائی جاتی،

23سپتامبر
پاکستان کی مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملوں کی مذمت

پاکستان کی مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملوں کی مذمت

انہوں نے مزید کہا کہ اس طرح کے افسوس ناک واقعات کا تسلسل بین الاقوامی قراردادوں کی صریح خلاف ورزی ہے اور دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچتی ہے۔

21سپتامبر
الیکشن کمیشن نے جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کرانے کا اعلان کردیا

الیکشن کمیشن نے جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کرانے کا اعلان کردیا

الیکشن کمیشن کے مطابق سماعت کے بعد 30 نومبر کو حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کردی جائے گی بعدازاں 54 دن کے الیکشن پروگرام کے بعد جنوری 2024ء کے آخری ہفتے میں عام انتخابا کرادیے جائیں گے۔

19سپتامبر
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس،نگران وزیر اعظم نیو یارک پہنچ گئے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس،نگران وزیر اعظم نیو یارک پہنچ گئے

جمعہ کو اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس سے خطاب کریں گے

18سپتامبر
سعودی عرب میں ایرانی سفیر کی سعودی دفتر خارجہ میں ملاقاتوں کا آغاز

سعودی عرب میں ایرانی سفیر کی سعودی دفتر خارجہ میں ملاقاتوں کا آغاز

ریاض میں ایران کے متعین سفیر علی رضا عنایتی نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ کےلئے ملاقاتوں کا آغاز کر دیا ہے۔

15سپتامبر
سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دیدیں، سیاست دانوں پر بدعنوانی کے مقدمات بحال

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دیدیں، سیاست دانوں پر بدعنوانی کے مقدمات بحال

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے نیب ترامیم کے خلاف درخواست دائر کی تھی اور سپریم کورٹ نے درخواست پر 53 سماعتیں کیں۔

15سپتامبر
پاکستان کیخلاف افغان سرزمین استعمال نہ ہونیکی یقین دہانی، بارڈر کھولنے کی درخواست

پاکستان کیخلاف افغان سرزمین استعمال نہ ہونیکی یقین دہانی، بارڈر کھولنے کی درخواست

افغان عبوری حکومت کے وزیرخارجہ مولوی امیر خان متقی نے یقین دلایا کہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف معاندانہ کارروائیوں کے لئے استعمال نہیں ہو گی۔