رہبر شہید آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای جامع شخصیت کے مالک اور بہترین کمانڈر
























اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب، جارح طاقتوں پر پردہ ڈالنے سے قانونی حقائق تبدیل نہیں ہوں گے ایرانی مندوب، سلامتی کونسل کی قرارداد 2817 (2026)، بین الاقوامی قانون کے تحت دفاعِ مشروع کا حق، اور خلیج فارس و آبنائے ہرمز میں اٹھائے گئے اقدامات شامل ہیں،
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے فلسطینی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ہونے والی ملاقات میں کہاکہ اسلامی جمہوریہ ایران فلسطینیوں کے ساتھ ہے اور رہے گا ہم اپنے فلسطینی بھائیوں کو بیت المقدس اور فلسطین کی آزادی تک تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
کشمیر ہمارے جسم کا حصہ ہے، پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ ہے، وزیراعظم عمران خان نے دنیا بھر میں کشمیر کا مقدمہ موثر انداز میں لڑا ہے
ڈی جی آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری ٹوئٹ کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں بدترین ریاستی جبر کیا جا رہا ہے اورغیر انسانی فوجی محاصرہ بدستورجاری ہے۔
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے نومنتخب ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی سے تہران میں ملاقات کی، دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور معاشی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، عراق کے صدر برهم صالح اور اسی طرح افغانستان کے صدر اشرف غنی ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ آج صبح تہران پہنچے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب ایران کے وقت کے مطابق آج شام 5 بجے منعقد ہوگی۔
چیئرمین محمد صادق سنجرانی وزیر اعظم عمران خان کے نمائندے کی حیثیت سے ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے آج ایران پہنچیں گے۔
آئین کے آرٹیکل 13کے تحت آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں 13ویں وزیراعظم کاانتخاب آج ہوگا۔ تحریک انصاف 32اراکین کے ساتھ ایوان میں سرفہرست ہے اور وزیراعظم کے انتخاب کے لئے 27ارکان پرمشتمل سادہ اکثریت درکار ہے۔ متحدہ اپوزیشن نے چوہدری لطیف اکبرکووزیراعظم کے عہدے کے لئے نامزد کیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے میڈیا کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے جواب میں کہا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف یورپی پارلیمنٹ کے ارکان کے خط کا خیرمقدم کرتے ہیں، اراکین یورپی پارلیمنٹ کا صدر اور نائب صدر یورپی کمشن کو خط عالمی برادری کی جانب سے بھارت کی مذمت و ملامت کرنے کا ایک اور کھلا ثبوت ہے۔