18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

26ژانویه
مدرسہ الامام المنتظر قم میں مولود کعبہ کی مناسبت سے جشن منعقد

مدرسہ الامام المنتظر قم میں مولود کعبہ کی مناسبت سے جشن منعقد

دنیا مہدی کی شکل میں علی ؑ کو حکومت کرتا ہوا دیکھے گی۔ حجت الاسلام علی اصغر سیفی

23ژانویه
غاصب صہیونی حکومت کی شکست اور مقاومت کی فتح یقینی ہے، رہبر معظم

غاصب صہیونی حکومت کی شکست اور مقاومت کی فتح یقینی ہے، رہبر معظم

انہوں نے مزید کہا کہ اسلامی ممالک کے اختیارات میں یہ ہے کہ صہیونی حکومت کی شہہ رگ پر چھری رکھیں۔ مسلمان ممالک کو اسرائیل کی مدد کے بجائے اس کے ساتھ سیاسی اور اقتصادی تعلقات منقطع کرنا چاہئے۔

20ژانویه
غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے مزید 142 فلسطینی شہید، 278 زخمی

غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے مزید 142 فلسطینی شہید، 278 زخمی

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق طبی امداد نہ ملنے سے 60 ہزار حاملہ خواتین کی جانوں کو خطرہ لاحق ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق اسرائیلی حملوں میں غزہ کی 85 فیصد آبادی بے گھر ہوچکی ہے، قحط اور بیماریاں پھیلنے کے خدشات ہیں۔

20ژانویه
دمشق، اسرائیلی حملے میں چار ایرانی فوجی مشیر شہید

دمشق، اسرائیلی حملے میں چار ایرانی فوجی مشیر شہید

رپورٹ کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق میں "المیزہ" نامی علاقے پر آج صبح صیہونی حکومت کے حملے میں متعدد شامی شہری بھی شہید ہوئے ہیں۔

18ژانویه
آیت اللہ محسن علی نجفی ایک حقیقی عالم دین تھے، حجۃ الاسلام رضا رمضانی

آیت اللہ محسن علی نجفی ایک حقیقی عالم دین تھے، حجۃ الاسلام رضا رمضانی

آیت اللہ حاج شیخ محسن علی نجفی کی رحلت کی مناسبت سے 17 جنوری 2023 کو حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں مجلس ترحیم کا انعقاد

16ژانویه
قائد ملت جعفریہ پاکستان سے گلگت بلتستان کے وفد کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے گلگت بلتستان کے وفد کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی دامت برکاتہ سے گلگت بلتستان کی سیاسی شخصیات نے اہم ملاقات کی اور گلگت بلتستان کے مسائل کے حوالے سے قائد محترم کو بریفنگ دی۔

16ژانویه
اہل بیت علیہم السلام سے محبت خدا کی عظیم نعمتوں میں سے ایک ہے،حجت الاسلام والمسلمین مروی

اہل بیت علیہم السلام سے محبت خدا کی عظیم نعمتوں میں سے ایک ہے،حجت الاسلام والمسلمین مروی

حرم مطہر امام رضا (ع) کے متولی نے کہا کہ حضرت امام رضا علیہ السلام کے خادم کا سب سے اہم کام لوگوں کو امام علیہ السلام کا مطیع اور پیروکار بنانا ہے۔

16ژانویه
غزہ کے مظلوم اور طاقتور عوام، دنیا کو اپنی جدوجہد سے متاثر کرنے میں کامیاب رہے، رہبر انقلاب اسلامی

غزہ کے مظلوم اور طاقتور عوام، دنیا کو اپنی جدوجہد سے متاثر کرنے میں کامیاب رہے، رہبر انقلاب اسلامی

دنیا بھر کے لوگوں اور سیاستدانوں کی نظر میں یہ حکومت، ظالم، بے رحم، بھیڑیا صفت، شکست خوردہ اور تباہ ہونے والی ہے۔

15ژانویه
غزہ، عالمی ادارہ صحت نے انسانی المیے سے خبردار کیا

غزہ، عالمی ادارہ صحت نے انسانی المیے سے خبردار کیا

عالمی ادارہ صحت نے غزہ کی تشویشناک صورتحال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس پٹی میں پائے جانے والے غذائی بحران اور شدید بھوک کی نشاندہی کی۔