18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

21فوریه
قم میں “شعب ابی طالب میں کردار ابی طالب” کے عنوان سے نشست کا انعقاد

قم میں “شعب ابی طالب میں کردار ابی طالب” کے عنوان سے نشست کا انعقاد

حجت الاسلام والمسلمین سید وقار احمد کاظمی کی تلاوت کلام اللہ المجید سے اس پروگرام کا اغاز ہوا اور پھر حجت الاسلام و المسلمین سید حیدر عباس زیدی نے اپنی نظامت کے فرائض انجام دیئے۔

21فوریه
کتاب ’’المعجم فی فقہ لغۃ القرآن و سربلاغتہ‘‘ کی اکتالیسویں جلد زیور طبع سے آراستہ

کتاب ’’المعجم فی فقہ لغۃ القرآن و سربلاغتہ‘‘ کی اکتالیسویں جلد زیور طبع سے آراستہ

یہ کتاب جیسا کہ اس کے نام سے بھی واضح ہے کہ قرآن کریم کے الفاظ، مفردات،بلاغت اور اعجاز بلاغی پر مشتمل ہے جس میں کلمات قرآن کو حروف تہجی(الف با) کی ترتیب سے لغت،بلاغت اور تفسیر کے ساتھ زیر بحث لایا گیا ہے۔

21فوریه
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی عراق میں نیدرلینڈ کے سفیر کی ملاقات

آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی عراق میں نیدرلینڈ کے سفیر کی ملاقات

مرجع عالی قدر نے نیدرلینڈ-ہالینڈ اور عراق کے مابین آپسی تعلقات کو مزید بہتر کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ آپسی تعلاقات ایسے ہوں کہ اقتصادی طور پر دونوں ممالک ترقی کریں اور خاص کر عراق میں ایسے منصوبوں پر توجہ مرکوز کریں کہ جس سے عراق میں بنیادی سہولتوں، بجلی کے شعبوں میں بہتری آئے اور بے روزگار افراد کو روزگار ملے۔

21فوریه
العمید یونیورسٹی میں نئے تعلیمی سال کے آغاز سے ہی یونیورسٹی کے تمام حصوں کو باقاعدگی سے ڈس انفیکٹ کیا جا رہا ہے

العمید یونیورسٹی میں نئے تعلیمی سال کے آغاز سے ہی یونیورسٹی کے تمام حصوں کو باقاعدگی سے ڈس انفیکٹ کیا جا رہا ہے

اس وائرس سے بچنے کے لئے ہم نے دیگر حفاظتی تدابیر کو بھی اپنایا ہے جن میں ماسک اور دستانے پہننے کی پابندی اور معاشرتی فاصلے کو برقرار رکھنا سر فہرست ہے۔ نیز وائرس سے بچاو کے لئے تعلیمی اور اگاہی سرگرمیوں کا انعقاد بھی ہمارے ان اقدامات کا حصہ ہے۔"

21فوریه
جناب ابوطالب ؑ کی سیاسی، اقتصادی اور مزاحمتی شخصیت کا جائزہ لینا آج کے دور کی ضرورت ہے، آیت اللہ بوشہری

جناب ابوطالب ؑ کی سیاسی، اقتصادی اور مزاحمتی شخصیت کا جائزہ لینا آج کے دور کی ضرورت ہے، آیت اللہ بوشہری

خیال رہے کہ "جناب ابوطالب(ع) حامی پیغمبر اعظم (ص) بین الاقوامی سیمینار'' اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے ذریعے اور دیگر ہم خیال اداروں منجملہ آستان مقدس حسینی، موسسہ فرھنگی تحقیقات و نشر حضرت ابوطالب، مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی، دفتر تبلیغات اسلامی، جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ، مرکز آموزش زبان حوزہ ہائے علمیہ، اہل بیت(ع) انٹرنیشنل یونیورسٹی، موسسہ فرہنگی میراث نبوت، جامعۃ الزہرا(س)، الذریہ النبویہ تحقیقی سینٹر، موسسہ فرہنگی قاسم بن الحسن(ع)، موسسہ فرہنگی ابناء الرسول، وغیرہ کے باہمی تعاون سے منعقد کی جا رہی ہے۔

21فوریه
ڈاکٹر جلال الدین رحمت کے انتقال پر آستان قدس رضوی کے متولی کا تعزیتی پیغام

ڈاکٹر جلال الدین رحمت کے انتقال پر آستان قدس رضوی کے متولی کا تعزیتی پیغام

آستان قدس رضوی کے متولی نے ، ایک پیغام جاری کرکے انڈونیشیا کے ادارہ اہل بیت کے سربراہ ڈاکٹر جلال الدین رحمت کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے ۔

20فوریه
نوجوان ملک کے روشن مستقبل کے ضامن ہیں، رہبر معظم انقلاب اسلامی

نوجوان ملک کے روشن مستقبل کے ضامن ہیں، رہبر معظم انقلاب اسلامی

آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ یہ اسلامی انقلاب کے قابل فخر کارناموں میں سے ایک ہے کہ اس نے ملک کے اہم ترین اور بنیادی معاملات میں اپنا کردار ادا کرنے کے لئے اپنے لائق اور باصلاحیت نوجوانوں پر اعتماد کیا اور ان کے دلوں میں ملک کے بنیادی مسائل میں کردار ادا کرنے کا احساس پوری طرح جگا دیا۔

20فوریه
ایرانی بزرگ عالم دین آیت اللہ سید محمد حسین حسینی زابلی انتقال کر گئے

ایرانی بزرگ عالم دین آیت اللہ سید محمد حسین حسینی زابلی انتقال کر گئے

آیت اللہ محمد حسین زابلی، آیت اللہ العظمیٰ خویی، آیت العظمی سیستانی، آیت اللہ العظمیٰ بھاءالدینی کے شاگرد تھے.

19فوریه
ہندوستان، اترپردیش کے 100 سے زائد مدرسوں نے جدید تعلیم کے لئے اپنے دروازے کھول دیئے

ہندوستان، اترپردیش کے 100 سے زائد مدرسوں نے جدید تعلیم کے لئے اپنے دروازے کھول دیئے

اترپردیش کے 100 سے زائد مدرسوں نے جدید تعلیم کے لئے اپنے دروازے کھولنے پر اتفاق کیا ہے۔ دراصل جمعیت علماء ہند محمود مدنی گروپ نے جمعیت اوپن اسکول پروجیکٹ متعارف کرایا ہے ، جس کے ذریعہ مدرسوں کے طلبہ کو دسویں جماعت تک تعلیم دی جائے گی ۔ آج اس پروجیکٹ کو جمعیت علماء ہند محمود مدنی گروپ کے ذریعہ دہلی میں پورے طریقے سے لانچ کیا گیا ۔