صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























ایران وزیر خارجہ، ایران کی طاقتور مسلح افواج کسی بھی حملے یا دھمکی کا بھرپور جواب دیں گی، خلیج فارس کی تاریخ بیرونی جارح قوتوں کے عبرتناک انجام کی متعدد داستانوں سے بھری پڑی ہے،
انقلاب اسلامی کی 43ویں سالگرہ پر عشایئے سے خطاب کرتے ہوئے حسن نوریان نے کہا کہ پاکستانی صدر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان کے دورہ ایران سے دونوں ملکوں کے تعلقات مزید مضبوط ہوئے ہیں، کوشش یہ کی جا رہی ہے کہ معاشی، سماجی، سیاسی اور تجارتی سرگرمیوں میں مزید اضافہ ہو۔
اسلامی انقلاب کے تناور درخت نے آج اپنی تینتالیسویں بہار کا جشن منایا۔ اس موقع ملک بھر میں عظیم الشان ریلیوں کا اہتمام کیا گیا جس میں عوام نے لاکھوں کی تعداد میں نہایت جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی۔
انہوں نے الفجر یونیورسٹی کے مختلف ڈیپارٹمنٹس کا بھی دورہ کیا اور فیکلٹی سے ان کے ڈیپارٹمنٹ کے حوالے سے بریفنگ لی۔ مرکزی وفد نے تعلیمی میدان میں میانوالی کے ہر دو اداروں کو مثالی بھی قرار دیا۔
اطلاعات کے مطابق کرناٹک میں تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پرپابندی کے خلاف مسلمان طالبات کی درخواست پرسپریم کورٹ نے کیس میں مداخلت سے انکارکردیا۔
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ نے بزرگ عالم دین حجت الاسلام و المسلمین علامہ سید افتخار حسین نقوی سے پکی شاہ مردان میں ملاقات کی۔
نئی دہلی: حجاب کیخلاف انتہاپسندی کرناٹک کے بعد دیگرریاستوں میں بھی پھیلنے لگی۔ مدھیہ پردیش میں باحجاب طالبات کواسکول میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جماعت اول سے بارہویں جماعت تک کا نصاب تیار کیا جا رہا ہے، جس میں مذکورہ بالا نمائندگان کو شامل کیا گیا ہے۔ مذکورہ ارکان اسلامیات کے نصاب کے تعین میں کونسل کی مدد کرینگے۔
اگر اولاد کے درمیان فرق ہوں، مثلا ایک بہت زیادہ زیرک اور ہوشیار ہوں لیکن دوسرا اس طرح نہ ہو، تب بھی ان کے درمیان کوئی تفریق نہیں کرنا چاہئے، جس کے بارے میں امام صادق(علیہ السلام) اپنے والد بزرگوار سے نقل فرماتے ہیں: خدا کی قسم، میں اپنی بعض اولاد سے محبت کا اظھار بغیر رغبت کے کرتا ہوں، حالانکہ میری یہ محبت کا مستحق میرا دوسرا فرزند ہے، میں اس طرح اس لئے کرتا ہوں، تاکہ ان کے شر سے میرا دوسرا فرزند محفوظ رہے، اور وہ لوگ اس طرح کا کردار پیش نہ کریں جس طرح حضرت یوسف علیہ السلام کے بھائیوں نے ان کے ساتھ کیا تھا۔(تفسير نورالثقلين، ج۲، ص۴۰۸)
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے جامعہ امام خمینی ماڑی انڈس میں علامہ افتخار حسین نقوی صاحب کی طرف سے منعقدہ عظیم الشان علماء کانفرنس میں شرکت کی۔