صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























ایران وزیر خارجہ، ایران کی طاقتور مسلح افواج کسی بھی حملے یا دھمکی کا بھرپور جواب دیں گی، خلیج فارس کی تاریخ بیرونی جارح قوتوں کے عبرتناک انجام کی متعدد داستانوں سے بھری پڑی ہے،
اجتماع سے قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی خصوصی خطاب کریں گے۔ اجتماع میں مرکزی نائب صدر حسنین مہدی، صدر صوبہ سندھ علامہ اسد اقبال زیدی،،سید فدا شاہ کاظمی،علامہ اسد نعیمی علامہ جعفر سبحانی،علامہ رضی حیدر زیدی سمیت سندھ بھرسے علماء کرام و تنظیمی شخصیات کی بڑی تعداد شریک ہیں۔
مؤمن واقعی وہ ہے جو زندگی کی مشکلات میں کبھی بھی پریشان نہیں ہوتا اور خدا کی بارگاہ میں ان کی شکایت اور اعتراض کرنے کے بجائے صبر اور استقامت کے ساتھ ان کا مقابلہ کرتا ہے اور ان حالات میں اپنے اور خدا کے رشتہ کو اور مستحکم کرتا ہے اس صورت میں اس کو سکون اور آرام میسر ہوتا ہے۔
لاہور میں گفتگو میں وفاقی وزیر نے کہا کہ عورت مارچ سے ملک میں تناؤ اور تقسیم ہوئی ہے، کوئی انتہائی مذہبی اور کوئی فاشسٹ لبرل ہے، فاشسٹ لبرل طبقے کو عورتوں کے سارے مسائل صرف پردے میں نظر آتے ہیں اور پردے کے علاوہ انہیں کوئی مسئلہ نظر نہیں آتا ہے۔
لاہور میں اجتماع سے خطاب میں ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ کا کہنا تھا کہ افراد کا کسی بھی معاملے میں خود ہی مدعی اور خود ہی منصف بن کر فیصلے کرنا کسی بھی صورت شرعی و قانونی لحاظ سے جائز نہیں۔
کسی فرد یا گروہ کی جانب سے قانون ہاتھ میں لینے کی کوشش کسی مہذب معاشرے میں اس کی اجازت نہیں اورنہ ہی اسلام میں اس عمل کی کوئی گنجائش موجود ہے۔
انقلاب اسلامی کی کامیابی کسی پارٹی یا سیاسی جماعت کی کوشش کے نتیجے میں نہیں ہوئی بلکہ اس انقلاب کی کامیابی میں ایرانی عوام کی حمایت اور پشت پناہی شامل ہے اور انقلاب اسلامی آج بھی ایرانی عوام کی حمایت اور پشت پناہی کی بدولت اپنے اعلیٰ اہداف کی سمت گامزن ہے۔
جامعہ کے پرنسپل علامہ سید حیدر حسین کاظمی نے جامعہ کی انتظامیہ سمیت ایس یو سی کے مرکزی وفد کا استقبال کیا، اس موقع پر شیعہ علماء کونسل فیصل آباد کے ڈویژنل آرگنائزر علامہ اعجاز مہدی، سید عقیل کاظمی اور مولانا ذوالاحتشام بھی موجود تھے.
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے سانحہ سیالکوٹ کے بعد میاں چنوں کے نواحی قصبہ تلمبہ میں مقدس اوراق کو جلانے کے الزام میں مشتعل ہجوم کی جانب سے ایک ذہنی معذور شخص کو ہلاک کرنے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں قانون کو ہاتھ میں لینے اور جتھوں کے ہاتھوں قتل کرنے کے بڑھتے واقعات میں روز بروز اضافہ تشویش ناک ہے۔
حجۃ الاسلام علامہ انتصار حیدر جعفری نے سیرت امیر کائنات علی ابن ابی طالب علیھما السلام بیان کرتے ہوئے کہا کہ دین و دنیا کی کامیابی ان برگزیدہ ہستیوں کی پیروی میں ہے.