صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























ایران وزیر خارجہ، ایران کی طاقتور مسلح افواج کسی بھی حملے یا دھمکی کا بھرپور جواب دیں گی، خلیج فارس کی تاریخ بیرونی جارح قوتوں کے عبرتناک انجام کی متعدد داستانوں سے بھری پڑی ہے،
شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر علامہ سبطین حیدر سبزواری کا کہنا ہے کہ حکومت نے یوم علیؑ کے جلوسوں اور مجالس پر پابندی عائد کی ہے جسے ہم کُلی طور پر مسترد کرتے ہیں، ہم حکومت پر واضح کرنا چاہتے ہیں کہ یہ کوئی نئی بات نہیں، بلکہ ہم چودہ سو سال سے کہتے آ رہے ہیں۔
اپنے ایک بیان میں وزیر زراعت گلگت بلتستان کاظم میثم کا کہنا تھا کہ بلتستان ریجن کا ہر وِزیر شیخ صاحب ہی کا لشکر ثابت ہوگا۔ شاتونگ نالہ منصوبے پر کام ہماری حکومت ہی کریگی۔ موجودہ ترقیاتی منصوبوں میں سکردو کے دیرینہ وہ تمام مطالبات شامل ہیں جنکے فوائد تمام اضلاع کو ملیں گے۔
انہوں نے کہا کہ الحمد للہ مجلس عاملہ کے اراکین پاکستان بھر کے مختلف علاقوں میں سے ہیں اور بے لوث خدمات انجام دے رہے ہیں ان کا طرہ امتیاز یہ ہے کہ مختلف علاقوں، ثقافتوں اور زبانوں کے باوجود دفتر کے پلیٹ فارم پر ایک پیار و محبت،الفت و مہربانی کے ساتھ ایک ہی چمن کے پھول جیسے ہیں۔ یہی بے لوث خدمت کا جذبہ اور آپس میں ہمدلی اور محبت ہی ہمارا بہت بڑا سر مایہ ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کل بروز اتوار 2 مئی کو یوم معلم کی مناسبت سے ٹی وی چینل کے ذریعہ براہ راست خطاب کریں گے۔
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیر اہتمام مظلوم فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے سیمینار بعنوان "قبلہ اول کی آزادی قریب ہے منعقد کیا گیا جس میں ملک کی نامور مذہبی و سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔
دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خدا کے فضل و کرم اور مؤمنین کرام کی نیک دعاؤں کی بدولت ، حضرت آیت العظمی مظاہری سرجری اور مکمل صحت یابی کے بعد اسپتال سے ڈسچارج ہو گئے ہیں۔ ان کی صحت یابی کیلئے دعا،احوال پرسی اور محبتوں کا اظہار کرنے والے بزرگوں اور معززین سمیت میڈیکل ٹیم اور ڈاکٹر حضرات کی کوششوں کو سراہتے ہوئے خداوند منان کی بارگاہ میں ان کی سلامتی، عزت افزائی اور تمام مریضوں کی شفایابی کیلئے دعاگو ہیں۔
بدھ کی شب بیروت میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سید حسن نصراللہ کا کہنا تھا کہ بیت المقدس کے مکینوں اور خاص طور سے فلسطینی نوجوانوں کو داد دینا چاہیے جوخالی ہاتھ ہر قسم کے مہلک ہتھیاروں سے لیس صیہونی دشمن کے فوجیوں کا ڈٹ کرمقابلہ کررہے ہیں۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی نے شیخ الجامعہ علامہ اختر عباس ؒ کی ۲۲ ویں برسی کی مناسبت سے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شیخ الجامعہ اختر عباس نجفی اعلی اللہ مقامہ کی 22 ویں برسی کے موقع پر ان کی دینی ومذہبی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کی خاطر شیخ الجامع شخصیت و خدمات ‘ ‘ کے عنوان سے منعقدہ آن لائن سیمینار موزوں مناسب اور احسن اقدام ہے اور اس پروگرام کے منتظمین تحسین و قدردانی کے مستحق ہیں ۔
کورونا وبا کے پیش نظر ماہ رمضان کے آخری عشرے میں محدود پیمانے پر اعتکاف کیا جائے گا، اجتماعی اعتکاف کی بجائے مقامی مساجد میں چار سے پانچ افراد الگ الگ حجروں میں اعتکاف بیٹھ سکیں گے۔