صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























ایرانی صدر مسعود پزشکیان ، روزہ جنگ کی مناسبت سے ایرانی قوم کے نام پیغام، نوجوانوں کی غیر معمولی صلاحیتیں اور روشن مستقبل، عوام کے صبر و استقامت ،
ایران کے وزیر دفاع نے اسرائیلی دھمکیوں کو غاصب صیہونی حکومت کی کمزوری کی علامت قرار دیا اور کہا کہ اگر انہوں نے زیادہ حماقت کی تو تل ابیب اور حیفا کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کردیں گے اور صیہونی حکام اس بات کو اچھی طرح جانتے بھی ہیں -
اسلامی جمہوریہ ایران کے لئے پاکستان کی علاقائی سالمیت اہم ہے ، اور ایران نے دہشت گرد گروہوں سے لڑنے اور خطے کو محفوظ بنانے کے لئے ایک اعلی کردار ادا کیا ہے
اس موقع پر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے روس اور ایران کی دوستی کو اہم اور پايدار بتایا اور مختلف شعبوں میں دونوں ملکوں کے تعلقات کو تاریخی نوعیت کا حامل قراردیا۔
اسپیکر کی جانب سے وزیراعظم کی کامیابی کے اعلان پر حکومتی اراکین نے ایوان میں زبردست نعرے بازی کی۔
کویتی کابینہ نے ہنگامی اجلاس میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث ایک ماہ کیلئے جزوی کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔7 مارچ سے کویت بھر میں شام 5 سے صبح 5 بجے تک کرفیو رہے گا۔
المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباری میں ایک شخص شہید اور10 افراد زخمی ہوئے جن میں کئی بچے بھی شامل ہیں۔ سعودی اتحاد یمن میں رہائشی علاقوں کومسلسل جارحیت کا نشانہ بنا رہا ہے۔
انجمن شرعی شیعیان مقبوضہ جموں و کشمیر کے رہنماء آغا سید مجتبٰی عباس موسوی نے کہا کہ علماء کشمیر کا مشترکہ ہدف مکتب تشیع کی تبلیغ و ترویج ہے۔ مکتب تشیع کی سیاسی، سماجی و دینی پیشرفت کیلئے ہمیں ایک دوسرے کا معاون ثابت ہونا چاہیئے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت مکمل طور پر اسرائیل کے تقش قدم پر چل رہی ہے۔
اسلام آباد: سینیٹ انتخابات 2021ء میں 37 نشستوں کے لیے پولنگ آج ہوگی۔پنجاب کی تمام 11 نشستوں پر امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوچکے ہیں جب کہ آج اسلام آباد کی 2، سندھ کی 11 ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی بارہ بارہ نشستوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔