صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























نہایت اعلیٰ پایہ کے مرجع تقلید، آیت اللہ حاج شیخ اسحاق فیاض طاب ثرٰہ کے انتقال کا افسوسناک خبر سن کر مجھے شدید رنج و غم ہوا ہے،میں اس دردناک موت پر حوزہ علمیہ نجف اشرف، ان تمام مقلدین اور معتقدین بالخصوص افغانستان کی مظلوم اور صابر قوم، اور ان کے معزز خاندان سے تعزیت پیش کرتا ہوں
حوزہ ٹائمز|حجۃ السلام والمسلمین سید مرید حسین نقوی نے ڈنمارک سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قاضی صاحب نے پوری زندگی علوم آل محمدؑ کی تحصیل و ترویج اور اس مکتب اور اس ملت کی خدمت میں گزاری۔ آپ کی زندگی کے چھ ادوار ہیں ۔
حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے دیگر مرکزی رہنمائوں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے انتخابات میں ان سیاسی قوتوں کی شکست یقینی ہے جو جی بی کے عوام کے آئینی حقوق کے مخالف ہیں۔
حوزہ ٹائمز|آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ عقیدہ توحید اسلام کی بنیاد ہے ۔ جس کی رو سے اللہ کی ربوبیت، خالقیت، قدرت وغیرہ پر ایمان لانا لازم ہے۔ فرشتے تشریعی اور تکوینی امور کے لئے انبیاءؑکے پاس آتے ہیں۔
حوزہ|جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے ایک پیغام کے ذریعے حجت الاسلام سید نیاز نقوی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔
حوزہ ٹائمز|آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ عقل عظیم نعمت اور ثواب و عقاب کا معیار ہے۔عقل مند پر دینی احکام لاگو ہوتے ہیں، پاگل پر نہیں لیکن انسانی ہدایت کے لئے عقل کو کافی نہیں سمجھا گیا بلکہ انبیا علیہم السلام ا ور دیگر ہادیان حق بھی بھیجے گئے۔
حوزہ ٹائمز|امریکا میں صدارتی الیکشن اور اس کے نتیجے کے تعلق سے رونما ہونے والے اتفاقات و واقعات کو امریکی جمہوریت کی گھناؤنی حقیقت کا مظہر قرار دیا ہے۔
حوزہ ٹائمز|قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے یوم اقبال پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ فیلسوف وشاعر مشرق کے افکار و نظریات دراصل امت مسلمہ کے ہر دردمند انسان کی آواز تھے.
حوزہ ٹائمز|عراق میں موجود نمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام و المسلمین سید مجتبی حسینی نے ایک بیان نامے کے ذریعے آیت اللہ حافظ ریاض نجفی اور دیگر لواحقین سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا ہے ۔
حوزہ ٹائمز|وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی کا رسم چہلم 6 ستمبر بروز اتوار جامعۃ المنتظر میں منعقد ہوگا اس حوالے سے باقاعدہ اعلان کردیا گیا ہے.