غزہ کی پٹی میں سیز فائر کی تازہ صیہونی خلاف ورزیاں، توپ خانے کی بمباری اور متعدد فلسطینی زخمی
























آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس، قائدِ امت شہید امام خامنہ ای کی عظیم شخصیت کو خراجِ تحسین پیش، پاکستان میں اب تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پیشاور، سندھ اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں اور اضلاع میں شہید امام خامنہ ای کی عظیم خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا،
حوزہ ٹائمز|رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام یوسف علی شکری کو شہید فاؤنڈیشن میں اپنا نمائندہ مقررکردیا ہے.
حوزہ ٹائمز|آپ کا سوال تو مختصر تھا مگر اسکو بیان کرنے کیلے کافی وقت کی ضرورت ہے جیساکہ آپ سب کے علم میں ہے کہ خاندانی اعتبار سے ہمارے خاندان کے بزرگ و عظیم شخص حضرت آیت اللہ سید محمدیار نجفی ؒ ہمارے خاندان کی سب سے پہلی شخصیت ہیں جنہوں نے دینی تعلیم حاصل کی جبکہ اس وقت ملک عزیز پاکستان کا بھی وجود نہیں تھا آپ اس دور میں انگلش زبان پر مکمل مسلط تھے
حوزہ ٹائمز|انہوں نے کہا کہ قومی و ملی حوالوں سے مرحوم کی گرانقدر خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ ہم شاہد ہیں کہ ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے اجلاسوں میں بعض حساس اور اختلافی امور پر مرحوم کا موقف بڑا واضح اور دوٹوک ہوتا تھا کہ جزوی و فروعی نوعیت کے مسائل میں پڑنے کی بجائے مشترکات کی روشنی میں عملی میدان میں مل جل کر جدوجہد کی جائے.
حوزہ ٹائمز|خطیب جمعہ والجماعت قدیمی جامعہ مسجد علامہ حائری وسن پورہ لاہور میں خطبہ جمعہ کے پہلے حصے میں حجتہ الاسلام والمسلمین محبوب حسین عرفانی نے کہا کہامام خمینی (رح) بت شکن نے کیا خوبصورت جملہ فرمایا: اسلام دو قسم کے ہیں۔اسلام محمدی اسلام امریکائی ۔آج اسلام امریکائی وقوع پزیر ہوچکی ہے ہمیں اسلام محمدی کا پرچار اور محافظت کرنے کی ضرورت ہے۔
حوزہ ٹائمز|انہوں نے کہاکہ امریکا اب اس دنیا کا سپر پاور نہیں رہا، دنیا بھرکی جمہوری حکومت کو گراکر ملکوں کو کمزور کرنےاور چھوٹے چھوٹے ممالک تشکیل دینے کا کھیل ختم ہوگیا، امریکا اپنے پڑوس میں وینزویلا کی حکومت کا آج تک کچھ نہیں بگاڑ سکا تو مشرق وسطیٰ اور ساؤتھ ایشیا ء میں کیسے جرائت کرسکتا ہے ۔ انقلابی طبقے نے پوری دنیا میں امریکی عزائم کو خاک میں ملایا ہے ۔
حوزہ ٹائمز|محمدیہ ٹرسٹ پاکستان کے زیر انتظام چلنے والے جامعۃ الحسین مہدی آباد سے دینی تعلیم مکمل کرنے والے طلاب کے اعزاز میں مدرسہ ہذا اور جوئنر طلاب کی جانب سے الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا ، تقریب میں علماء اور سرکردگان علاقہ ، مدرسین جامعۃ محمدیہ سمیت طلاب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ شیعہ اور سنی اسلام کے دو بازو ہیں اور ہم دونوں مل کر رسول اسلام سید الانبیا سے اپنی محبت عقیدت اور عشق کا اظہار کرتے ہیں.
حوزہ ٹائمز|وفا ق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ زندگی کی فرصت غنیمت ہے جسے آخرت سنوارنے کیلئے استعمال کرنا چاہیے۔ قیامت کے دن کوئی کسی کا بوجھ نہیں اٹھائے گا.
حوزہ ٹائمز|امام جمعہ سینو خپلو بلتستان پاکستان حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ غلام نبی کریمی نے جمعہ کے خطبے میں حالات حاضرہ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے سال دشمنوں نے ایک بہت بڑے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کر دیا۔