قائد ملت جعفریہ پاکستان سے آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی نے ملاقات کی
حجۃالاسلام باقری نے کہا کہ بے پناہ اسرائیلی مظالم اور شدید جارحیت کے باوجود فسلطینی اور لبنانی عوام کی قربانیوں، جذبے، عزم، ہمت اور شجاعت کو دیکھ کر یہ بات یقین سے کہی جا سکتی ہے کہ شہدائے فلسطین کا خون ضرور رنگ لائے گا۔
جامعہ المنتظر لاہور سے جاری بیان میں کہا ہے کہ حوزہ علمیہ جامعة المنتظر لاھور پاکستان کے پرنسپل اور وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی، اساتذہ اور انتظامیہ کی جانب سے مجمع جهانی تقریب مذاهب اسلامی کے سابق سربراہ اور حضرت آیات عظام آقای خوی و آقای باقر الصدر و شیخ جواد تبریزی کے شاگرد حضرت آیت اللہ شیخ محمد علی تسخیری کی وفات پر تمام مومنین و مومنات ، علماء کرام ، مراجع اعظام ، مقام معظم رھبری (حفظہ اللہ) اور بالخصوص امام زمانہ (عج) کی خدمت میں تسلیت و تعزیت عرض کرتے ہیں۔