12ژانویه
خلا کیسے پُر ہو؟ شہید رضوی کا مشن اور ہماری غفلت

خلا کیسے پُر ہو؟ شہید رضوی کا مشن اور ہماری غفلت

دنیا کی فانی حقیقت اور انسان کا یہاں عارضی قیام ہمیں ہمیشہ یاد دلاتا ہے کہ زندگی مختصر ہے اور ہر فرد کو ایک نہ ایک دن اس دنیا سے رخصت ہونا ہے۔ مگر کچھ شخصیات ایسی ہوتی ہیں جن کی وفات/شہادت محض ایک فرد کے جانے کی نہیں، بلکہ ایک عہد کے خاتمے کی طرح محسوس ہوتی ہے۔

03سپتامبر
 انسانوں کی خود شناسی تمام خیرات اور برکتوں کا سرچشمہ ہے،حجت ‌الاسلام و المسلمین فرحزاد

 انسانوں کی خود شناسی تمام خیرات اور برکتوں کا سرچشمہ ہے،حجت ‌الاسلام و المسلمین فرحزاد

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کی رپورٹ کے مطابق حجت ‌الاسلام و المسلمین حبیب‌الله فرحزاد نے حرم حضرت معصومہ(سلام اللہ علیہا) قم میں محرم الحرام […]

19آگوست
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کا آیت اللہ تسخیری کی وفات پر تسلیت

آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کا آیت اللہ تسخیری کی وفات پر تسلیت

جامعہ المنتظر لاہور سے جاری بیان میں کہا ہے کہ حوزہ علمیہ جامعة المنتظر لاھور پاکستان کے پرنسپل اور وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی، اساتذہ اور انتظامیہ کی جانب سے  مجمع جهانی تقریب مذاهب اسلامی کے سابق سربراہ اور حضرت آیات عظام آقای خوی و آقای باقر الصدر و شیخ جواد تبریزی کے شاگرد حضرت آیت اللہ شیخ محمد علی تسخیری کی وفات پر تمام مومنین و مومنات ، علماء کرام ، مراجع اعظام ، مقام معظم رھبری (حفظہ اللہ) اور بالخصوص امام زمانہ (عج) کی خدمت میں تسلیت و تعزیت عرض کرتے ہیں۔