حریت کے امام ؑ اور اصلاح امت
رہبر معظم نے امام خمینی کی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینی نے ملک کو خودمختاری عطا کی جس کا مطلب یہ ہے کہ ایران امریکی اشاروں کا انتظار نہیں کرتا۔
حوزہ ٹائمز|قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے سید الشہداء امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ محسن انسانیت، نواسہ رسول اکرم حضرت امام حسین علیہ السلام کی ذات اور آپؑ کے اہداف آفاقی ہیں۔
حوزہ ٹائمز|سربراہ جامعۃ المنتظر لاہور حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کورنا کی وجہ سے چھٹیوں کے بعد درس خارج کی تدریس شروع کردی ہے۔
حوزہ ٹائمز|مدرسه الحجت کے پرنسپل، میر واعظ شگری کلاں سکردو بلتستان حجت الاسلام والمسلمین شیخ رحیم اللہ حیدری بہ قضای الہی انتقال کر گئے ہیں.
حوزہ ٹائمز|نجف اشرف کے شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ بشیر حسین نجفی نے زائرین چہلم سید الشہداء علیہ السلام کے ہمراہ نجف اشرف اور کربلائے معلی کے درمیان پیدل مارچ میں شرکت کی۔
حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نےکہا ہے کہ عزاداری ہماری عبادت، ہماری شناخت اور ہماری نسلوں کی بقا کی ضامن ہے ۔شرف انسانیت کے اس معیار کو حسینیت کہتے ہیں جو حق وباطل کے راستوں کو جدا جدا کرتا ہے۔
حوزہ ٹائمز|وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے علی مسجد ماڈل ٹاﺅن لاہور میں خطبہ جمعہ میں کہا کہ اللہ تعالیٰ نے اشرف المخلوقات انسان کیلئے وسیع ترین کائنات خلق کی جس میں ہر قسم کی نعتیں پیدا کیں، ایک ایسا نظام وضع کیا جس میں راحت و سکون ملے، انسان کو ایسا کوئی حکم نہیں دیا گیا.
حوزہ ٹائمز|قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی 7صفر حضرت امام موسیٰ کاظم کے یوم ولادت کے موقع پر کہتے ہیں کہ امام موسیٰ کاظم ؑ سخاوت ، صبر اورشجاعت کے مظہر تھے اور امام ؑنے اپنے بچپن اور نوجوانی پر مشتمل تربیت کا زمانہ اپنے والدبزرگوار ؑ کے زیر سایہ گذارااور 20سال اپنے والد کے ہمراہ رہے ۔امام کے آغاز نوجوانی سے ہی نابغہ روزگار ہونے کے آثار ان کے کر دارو گفتار سے نمایاں اور سخاوت ، بردباری ، درگزراور علم انکی شخصیت کی نمایاں صفات حمیدہ شمار ہوتی ہیں ۔
حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ اتحاد […]
جو قوتیں ہمارے مذہبی اختلاف کو نفرتوں میں بدلنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں ان کا مقصد بھائی کو بھائی سے لڑا کر ارض پاک کی گلی کوچوں میں تصادم کی فضا پیدا کرنا ہے۔