علامہ سید عالم موسوی شہید کی ملی و قومی حوالوں سے کاوشیں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، قائد ملت جعفریہ پاکستان
دنیا کی فانی حقیقت اور انسان کا یہاں عارضی قیام ہمیں ہمیشہ یاد دلاتا ہے کہ زندگی مختصر ہے اور ہر فرد کو ایک نہ ایک دن اس دنیا سے رخصت ہونا ہے۔ مگر کچھ شخصیات ایسی ہوتی ہیں جن کی وفات/شہادت محض ایک فرد کے جانے کی نہیں، بلکہ ایک عہد کے خاتمے کی طرح محسوس ہوتی ہے۔
حوزہ ٹائمز|علماء و ذاکرین کانفرنس کل 12 ستمبر بروز ہفتہ جامعہ امام صادق علیہ السلام جی نائن کراچی کمپنی اسلام آباد میں منعقد ہوگا.
حوزہ ٹائمز|وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ اخلاقی جرائم کی کثرت کی اہم وجہ اللہ، قیامت اور موت کو بُھلادیا جانا ہے، ہم قبرستان جاتے ہیں.
حوزہ ٹائمز|وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ ختم نبوت بنیادی اسلامی عقیدہ ہے.
حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے یوم دفاع پاکستان پر پیغام جاری ہے جس میں کہا ہے کہ یوم دفاع ہماری عظمتوں اور جراتوں کے اظہار کا دن ہے، انہوں نے کہا کہ حب الوطنی کا یہی جذبہ ملک و قوم کی سالمیت و استحکام کی ضمانت ہے.
حوزہ ٹائمز|علامہ شہنشاہ نقوی نے کہا کہ بعض دیوبندی علماء نے سرکار ابوطالب (ع) کی تقصیر کی لیکن ہم کبھی ایف آئی آر کی طرف نہیں گئے، اچھا ہوا ہماری توجہ بھی اس طرف دلا دی، اس ملک میں کس کس نے کیا کیا کہا ہے ہمارے پاس سارا ریکارڈ موجود ہے، ملک کے تمام شعبوں کی ممتاز شخصیات، دانشوروں اور ذمہ داروں سے کہتا ہوں کہ پاکستان کے معاملات پر غور کریں.
حوزہ ٹائمز|قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی 6ستمبر یوم دفاع کے موقع پر کہتے ہیں کہ اس وقت پاکستان داخلی اور خارجی لحاظ سے شدید مشکلات سے دوچار ہے۔
حوزہ ٹائمز|وفاق المدارس شیعہ پاکستان کے صدر نے کہا کہ مُلک مذہبی کشیدگی کا متحمل نہیں، مفتی منیب الرحمن کو دھمکیاںدینا زیب نہیں دیتا.
حوزہ ٹائمز|موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے آیت اللہ حافظ سید سید ریاض حسین نجفی سربراہ وفاق المدارس شیعہ پاکستان، علامہ سید ساجد علی نقوی قائد ملت جعفریہ پاکستان اور علامہ شیخ محسن نجفی نے ایک مشترک بیانیہ میں کہا ہیں کہ ہم نے ہمیشہ ملکی استحکام اور امت کے اتحاد و وحدت کے لئے مثبت اقدامات کیے ہیں.
حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے یورپ میں قرآن مجید کے جلائے جانے اور توہین کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس عمل کو ننگ و عار قرار دیا ہے۔