18جولای
انجمنِ ثقافتی عفاف پاکستان (خواتین) کے وفد کی قائدِ ملّت جعفریہ سے ملاقات

انجمنِ ثقافتی عفاف پاکستان (خواتین) کے وفد کی قائدِ ملّت جعفریہ سے ملاقات

انجمنِ ثقافتی عفاف پاکستان، قائدِ ملّت جعفریہ سے ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا، المصطفٰی انٹرنیشنل یونیورسٹی میں زیر تعلیم طالبات کی ایک علمی و ثقافتی انجمن،

06آوریل
شہید سید محمد باقر صدر ؒکے کلامی نظریات کا مختصر جائزہ

شہید سید محمد باقر صدر ؒکے کلامی نظریات کا مختصر جائزہ

شہید سید محمد باقر صدر ؒ ایسے فقہاء میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے اپنی مختصر زندگی، فکری اور عملی دونوں لحاظ سے زمانے کے تقاضوں کو سمجھتے ہوئے دشمن کے ہر حملے کا نہایت ہی محکم انداز میں نہ صرف جواب دیا بلکہ ہجومی ٹیکنیک سے بھر پور استفادہ کیا اور مارکسزم و سوشلزم کے یلغار کو پسپا کیا

06آوریل
ایران، علمائے اہل سنت سیستان و بلوچستان کی جانب سے سانحۂ حرمِ امام رضاؑ کی شدید مذمت

ایران، علمائے اہل سنت سیستان و بلوچستان کی جانب سے سانحۂ حرمِ امام رضاؑ کی شدید مذمت

سیستان و بلوچستان ایران کے سنی علمائے کرام نے گزشتہ روز حرم امام رضا علیہ السلام میں پیش آنے والے واقعے کی شدید الفاظ اور دہشت گردوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہےکہ وہابی تکفیری ٹولہ دینِ اسلام کا دشمن اور ان کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

06آوریل
آیت اللہ اعرافی کی حرم امام رضاؑ کی بے حرمتی اور تین علماء پر حملے کی شدید مذمت

آیت اللہ اعرافی کی حرم امام رضاؑ کی بے حرمتی اور تین علماء پر حملے کی شدید مذمت

ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے ایک بیان میں حرم مطہر امام رضا علیہ السلام کی بے حرمتی اور تین علماء پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

05آوریل
رمضان المبارک میں ظہور امام زمان (عج) کے لئے دعا کریں، آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی

رمضان المبارک میں ظہور امام زمان (عج) کے لئے دعا کریں، آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی

حضرت آیۃ اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے ماهِ رمضان المبارک کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان المبارک تمام نیکیوں اور تربیتی پروگراموں کے لئے ایک اہم موقع ہے، لہذا ان قیمتی مواقع کو غنیمت جانتے ہوئے اس سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اور صاحب الامر امام زمان علیہ السلام کے ظہور کے لئے دعا کریں۔

05آوریل
قومی وقار قرآنی اصولوں پر عمل کرنے میں مضمر ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

قومی وقار قرآنی اصولوں پر عمل کرنے میں مضمر ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

اسلام کے ابتدائی دور میں کسی جنگی دباﺅ کے بغیر اسلام قبول کرنے والے اہل یمن پر ظلم و ستم کیا جارہا ہے، تیل مشینری پر حملوں کی مذمت اور بے گناہ یمنی مسلمانوں کے خلاف جنگی جارحیت پر خاموشی کہاں کا انصاف ہے؟

04آوریل
اسلام کا مفہوم اور اسکی حقیقت پُرامن معاشرے کی فضا ہموار کئے رہنا ہے، آیۃ اللہ حافظ بشیر حسین نجفی

اسلام کا مفہوم اور اسکی حقیقت پُرامن معاشرے کی فضا ہموار کئے رہنا ہے، آیۃ اللہ حافظ بشیر حسین نجفی

اسلام انسان کو سب سے پہلے از لحاظ انسان دیکھتا ہے اور نجف اشرف میں موجود مرجعیت نے اسی پر ماضی میں بھی کام کئے ہیں اور مستقبل میں بھی ہم اسی پر عمل پیرا رہیں گے

04آوریل
سیدمحمد باقر الصدر ؒ اسلامی اقتصاد کا روشن ستارہ

سیدمحمد باقر الصدر ؒ اسلامی اقتصاد کا روشن ستارہ

عالم اقتصاد میں آپ کی کتاب "اقتصادنا "نے ہل چل مچا رکھی ہے جسے آپ نے 28 سال کی عمر میں تحریر کی تھی،جبکہ اس وقت مارکسزم اور سرمایہ دارانہ نظام سے اسلامی و غیر اسلامی ریاستیں ان کی دی ہوئی ظالمانہ نظام کی دلدل میں پھنستی جارہی تھیں۔

03آوریل
شہید سید محمد باقرالصدرؒکی زندگی پر ایک طائرانہ نظر

شہید سید محمد باقرالصدرؒکی زندگی پر ایک طائرانہ نظر

شہید صدر نے اپنی زندگی کے آغاز سے ہی دفاع اسلام کا علم بلند کیا اور اپنے علم اور قلم و زبان کے ذریعے انحرافی اور الحادی افکار کا مقابلہ کیا۔

03آوریل
مغربی اقدار اور سید محمد باقرالصدر

مغربی اقدار اور سید محمد باقرالصدر

دور حاضر کا وہ اہم مسئلہ جس نے انسانی فکر کو پراکندہ کردیا اور جس کا تعلق براہ راست انسانی زندگی کی گہرائیوں سے ہے اور ایک ایسے نظام کی تلاش کا ہے جو انسانیت کے لئے مفید اور اجتماعی زندگی کے لئے موزوں و مناسب ہو