18ژوئن
ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

10اکتبر
حوزہ علمیہ جامعة المنتظر کی 72 سالہ تقریبات 12 اکتوبر سے شروع ہوں گی

حوزہ علمیہ جامعة المنتظر کی 72 سالہ تقریبات 12 اکتوبر سے شروع ہوں گی

پہلے دن حوزہ علمیہ کے زیراہتمام مدارس محسن ملت کا اجلاس آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کی زیر صدارت منعقد ہوگا، حمایت از مظلوم فلسطین کانفرنس سے علامہ محمد تقی نقوی، علامہ شبیر حسن میثمی ،لیاقت بلوچ ،اور دیگررہنما خطاب کریں گے

09اکتبر
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کا جدید نصاب

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کا جدید نصاب

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے ملحقہ مدارس دینیہ میں نئے نصاب تعلیم کو نافذ کر دیا ہے۔2025ءکے امتحانات نئے نصاب کے مطابق ہوں گے۔

09اکتبر
آیت اللہ اعرافی کے نام آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کا تعزیتی پیغام

آیت اللہ اعرافی کے نام آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کا تعزیتی پیغام

حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید مقاومت سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ نے سربراہ حوزہ علمیہ ایران کے نام ایک تسلیتی پیغام جاری کیا ہے ۔

08اکتبر
دشمن مسلمانوں میں تفریق، مرجعیت اور عزاداری کے خلاف سازشیں کررہا ہے، علامہ رمضان توقیر

دشمن مسلمانوں میں تفریق، مرجعیت اور عزاداری کے خلاف سازشیں کررہا ہے، علامہ رمضان توقیر

نوجوان سے اپیل کرتا ہوں سوشل میڈیا کا صحیح طریقہ سے استعمال کریں اور کسی کے مقدس کو چھیڑنے کے بجائے مولا علیؑ کے نا ختم ہونے والے فضائل کو اجاگر کرنے کی کوشش کریں۔

06اکتبر
بے گناہ فلسطینیوں کا خون اور قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی، قائد ملت جعفریہ پاکستان

بے گناہ فلسطینیوں کا خون اور قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی، قائد ملت جعفریہ پاکستان

علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: اسرائیل کا ایک سال سے غزہ میں جاری ظلم، معصوم لوگوں کا منظم قتل اور نسل کشی ہے۔ پاکستانی قوم کے دل فلسطینیوں اور لبنانیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں اور ہم فلسطینی و لبنانی عوام کی حمایت جاری رکھیں گے۔

06اکتبر
عالم ربانی آیت اللہ صدرالدین عارفی نژاد کا جنوبی خراسان میں انتقال

عالم ربانی آیت اللہ صدرالدین عارفی نژاد کا جنوبی خراسان میں انتقال

مدرسہ علمیہ سفیران ہدایت بیرجند کے ذمہ دار آیت اللہ صدرالدین عارفی نژاد، 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

04اکتبر
مسلمان اتحاد اور اتفاق کے ساتھ طاغوتی قوتوں کا مقابلہ کریں، رہبر معظم

مسلمان اتحاد اور اتفاق کے ساتھ طاغوتی قوتوں کا مقابلہ کریں، رہبر معظم

مسلمانوں کے بارے قرآن کی پالیسی یہ ہے کہ مسلمان قومیں ایک دوسرے کے ساتھ یکجہتی و ہمدلی رکھیں۔

03اکتبر
سید مقاومت کی شہادت ناقابل تلافی نقصان ہے، علامہ شبیر حسن میثمی کا پشاور میں مجلس عزا سے خطاب

سید مقاومت کی شہادت ناقابل تلافی نقصان ہے، علامہ شبیر حسن میثمی کا پشاور میں مجلس عزا سے خطاب

الم اسلام نے اس جن گ میں مکار صہونی حکومت کی جانب سے دھوکے سے ایک اور بطل حریت کی جان لی ہے جو ماضی کی طرح صہونی حکومت اور اس کی پشت پناہ شیطانی رجیم کے مکروہ عزائم کو ناکام بنائے گی بلکہ ان کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گی۔

03اکتبر
دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے یوم جمعہ کو ملک گیر پرامن یوم احتجاج کا اعلان

دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے یوم جمعہ کو ملک گیر پرامن یوم احتجاج کا اعلان

دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان کے حکم پر شہید سید حسن نصراللہ کی مظلومانہ شہادت پر ملک بھر میں سہ روزہ سوگ کے بعد اب یوم جمعہ کو ملک گیر پرامن یوم احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ شہید سید حسن نصراللہ سمیت تمام شہدا کی بلندی درجات کیلئے خصوصی دعائیں بھی کی جائیں گی۔