مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا
حضرت آیات خامنہ ای، سیستانی، شبیری، مکارم شیرازی، اور نوری ہمدانی نے لبنان کے شیعوں اور حزب اللہ کی مدد کے لیے خمس کے استعمال کے حوالے سے اپنے نظریات بیان کئے ہیں۔
انھوں نے ملک کے غیر معمولی صلاحیت کے حامل افراد کی ذمہ داریوں کے بارے میں کہا کہ جینیئس افراد کی ذمہ داری عام لوگوں سے زیادہ ہے کیونکہ انھیں علم، عزت اور ثروت جیسی نعمتیں اور الہی فضل و کرم دوسروں سے زیادہ حاصل ہے۔
اسرائیل کے خلاف سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے سینکڑوں میزائل داغے جانے کے بعد ایران کے مختلف شہروں میں عوام نے گھروں سے باہر نکل کر جشن منایا
ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای نے عبرانی زبان میں کی گئی اپنی ٹوئٹ میں اسرائیل کو پہلے زیادہ شدید اور طاقتور حملوں سے خبردار کیا ہے۔
مظلومانہ شہادت، مقاومت کی علامت، بافضیلت عالم اور قدس و مظلوم فلسطینیوں کے مدافع کی شہادت نے اسلامی دنیا کو گہرے رنج و غم میں مبتلا کر دیا ہے۔
سید مقاومت اور ان کے اہل خانہ کی شہادت پر حضرت ولیعصر (عج)، سید حسن نصراللہ کے معزز خاندان، لبنان کے معزز اور شجاع عوام اور دنیا بھر کے آزاد انسانوں کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں۔
مرد مجاہد مدافع اسلام فرزند علی آپ صرف فلسطین اور غزہ کے مظلوموں کو نہیں بلکہ پورے عالم اسلام کویتیم کرگئے۔
حزب اللہ کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے تنظیم کے سربراہ کی شہادت کے بعد اپنے خطاب میں کہا کہ شہید حسن نصراللہ امام خمینی اور رہبر معظم کے پیروکار تھے۔
سینئر نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان علامہ سید مرید حسین نقوی نے حزب اللہ کے ہیڈ کوارٹر پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا سید حسن نصراللہ لشکر اسلام کا عظیم لیڈرتھا، جو فلسطینیوں کا دفاع کرتے ہوئے شہیدہوگیا۔