18ژوئن
ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

19سپتامبر
یہودی اور یهود صفت افراد مسلمانوں میں دشمنی پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، آیت اللہ العظمی سبحانی

یہودی اور یهود صفت افراد مسلمانوں میں دشمنی پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، آیت اللہ العظمی سبحانی

انہوں نے یہود اور ان کے پیروکاروں کو اسلامی معاشرے میں تفرقہ ڈالنے کا ذمہ دار قرار دیا اور کہا : قرآن نے مسلمانوں کو "حبل اللّه" (ریسمان خدا) کو مضبوطی سے تھامنے کا حکم دیا ہے تاکہ وہ تفرقہ اور اختلافات سے محفوظ رہ سکیں۔

19سپتامبر
38ویں وحدت اسلامی کانفرنس کے نام آیت‌اللہ العظمیٰ نوری همدانی کا پیغام

38ویں وحدت اسلامی کانفرنس کے نام آیت‌اللہ العظمیٰ نوری همدانی کا پیغام

مسلمانوں کی سعادت اتحاد میں مضمرہےاور فلسطین عالم اسلام کا سب سے اہم مسئلہ ہے

18سپتامبر
ہفتہ وحدت امتِ اسلام کو پرکھنے کا ہفتہ ہے، آیت‌ اللہ سعیدی

ہفتہ وحدت امتِ اسلام کو پرکھنے کا ہفتہ ہے، آیت‌ اللہ سعیدی

آیت‌ اللہ سید محمد سعیدی نے کہا : ہفتہ وحدت در حقیقت امت اسلام کے کے امتحان اور انہیں پرکھنے کا ہفتہ ہے تاکہ اس سے نبی اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کے احکامات کی پیروی اور امتِ اسلام کی تبعیت کا اندازہ لگایا جا سکے۔

18سپتامبر
کائنات کے سب سے بڑے معلم خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفیؐ تھے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

کائنات کے سب سے بڑے معلم خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفیؐ تھے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

چالیس سال حضور ؐنے اس طرح کے گزارے کہ اسی سے معلوم ہورہا تھا کہ جب بعثت ہوگی تو دین کس قسم کا ہوگا۔

18سپتامبر
آیت اللہ اعرافی کا سید حسن نصر اللہ کے نام پیغام

آیت اللہ اعرافی کا سید حسن نصر اللہ کے نام پیغام

آیت اللہ علی رضا اعرافی نے حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے نام ایک پیغام میں لبنانی عوام اور حزب اللہ کے مجاہدین کے ساتھ اظہارِ ہمدردی کیا ہے۔

17سپتامبر
حوزہ علمیہ نے رسول خدا (ص) سے عہد وفا باندھ لیا ہے، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ نے رسول خدا (ص) سے عہد وفا باندھ لیا ہے، آیت اللہ اعرافی

آیت اللہ اعرافی نے حوزہ ہائے علمیہ خواہران کی بنیاد کے حوالے سے کہا : یہ ادارہ ایک مضبوط درخت کی مانند ہے جس کی جڑیں اسلام کی ابتدائی تاریخ میں پیوست ہیں، اور اس کی بنیاد حضرت خدیجہ (س) اور حضرت فاطمہ (س) نے رکھی تھی۔

16سپتامبر
میلاد خاتم الانبیاۖ کا جشن منانے کے ساتھ ان کی تعلیمات کو مد نظر رکھا جائے ، قائد ملت جعفریہ

میلاد خاتم الانبیاۖ کا جشن منانے کے ساتھ ان کی تعلیمات کو مد نظر رکھا جائے ، قائد ملت جعفریہ

اعلیٰ و ارفع اوصاف و کمالات کا مجموعہ ہستی کی سیرت طیبہ اُمت محمدی بلکہ پوری انسانیت کیلئے نمونہ عمل ہے

16سپتامبر
علماء و طلباء کا نظم و ضبط دین کی عملی تبلیغ کے زمرہ میں آتا ہے، آیت اللہ العظمی سبحانی

علماء و طلباء کا نظم و ضبط دین کی عملی تبلیغ کے زمرہ میں آتا ہے، آیت اللہ العظمی سبحانی

ہر قوم کے لیے ایک مخصوص لباس اور نظام ہوتا ہے۔ اہلِ علم کا لباس بھی مخصوص ہونا چاہیے

16سپتامبر
غزہ کے مظلوموں کی حمایت آج کا ایک حتمی فریضہ ہے، رہبر معظم

غزہ کے مظلوموں کی حمایت آج کا ایک حتمی فریضہ ہے، رہبر معظم

انھوں نے اتحاد کو ان سازشوں سے مقابلے کا راستہ بتایا اور کہا کہ اتحاد کا موضوع، حکمت عملی نہیں بلکہ قرآن کا ایک بنیادی اصول ہے۔