مولانا سید سلیمان حسینی ندوی انتقال کر گئے
























اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا
شعبہ امتحانات کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 24 ستمبر ہے
مدرسہ علمیہ الزھراء سلام اللہ علیہا کی تعلیمی اور تبلیغی کمیٹی کی سربراہ نے کہا ہے کہ دینی مبلغ کا مقصد الٰہی مقصد ہونا چاہیے اور تبلیغ صرف خدا کی رضا کے لیے ہونی چاہیے۔
سربراہ حوزہ علمیہ ایران نے کہا: حوزہ علمیہ کی شناخت جامع ہے اور یہ دیگر علوم کی بنیاد ہے، ہمیں اس پہلو پر مکمل توجہ دینی چاہیے، موجودہ دور کی فقہ (فقہ معاصر) اہم ترین حقوقی مکاتب فکر کو شامل کرتی ہے۔
ملاقات میں ان کی والدہ مرحومہ کے درجات بلندی کے دعا کی اور فاتحہ خوانی بھی کی۔
انہوں نے کہا ربیع الاول اللہ کے نبی کا مہینہ ہے ۔ خاتم الانبیا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اورحضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت بھی اسی ماہ مقدس میں ہوئی۔
شہادت حضرت امام رضا علیہ السلام کی مناسبت سے مختصر خطاب کیا اور طلباء کرام کو نصیحت کی بعد ازاں طلباء میں عبائیں اور سوٹ تقسیم کیے۔
ملاقات میں قومی و ملی امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی.
تہران میں آسٹریلوی سفیر کا یہ اقدام دین کے اصولوں، انسانی فطرت، اخلاقی معیاروں اور ہمارے عزیز ملک اسلامی جمہوریہ ایران کی ثقافت اور تاریخ کے ساتھ مکمل مغایرت رکھتا ہے،
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: امام حسن علیہ السلام نے اپنے جد امجد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت پر عمل کرتے ہوئے مسلمانوں کو امن و محبت کا درس دیا اور اسلام کی نگہبانی کی۔