18ژوئن
ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

19اکتبر
یحیی السنوار مقاومت اور مجاہدت کا درخشان چہرہ تھے، رہبر معظم

یحیی السنوار مقاومت اور مجاہدت کا درخشان چہرہ تھے، رہبر معظم

رہبر معظم انقلاب نے یحیی السنوار کی شہادت پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ حماس زندہ ہے اور زندہ رہے گی۔

17اکتبر
اگر انسان علم کی راہ پر گامزن ہو تو علم اس کے دل کو وسیع کرتا ہے، آیت اللہ العظمی جوادی آملی

اگر انسان علم کی راہ پر گامزن ہو تو علم اس کے دل کو وسیع کرتا ہے، آیت اللہ العظمی جوادی آملی

علم حقیقی انسان کو شرح صدر اور وسعت عطا کرتا ہے، اور اسی کو طہارت کا نام دیا۔

17اکتبر
آیت اللہ مکارم شیرازی کا “دین، ثقافت اور جدید میڈیا کانفرنس” کے نام پیغام؛

آیت اللہ مکارم شیرازی کا “دین، ثقافت اور جدید میڈیا کانفرنس” کے نام پیغام؛

میں امید کرتا ہوں کہ ان کی کوششوں سے دینی تعلیمات اور اسلامی اصولوں کو فروغ دینے میں مدد ملے گی اور ہم ایسی جدید میڈیا سرگرمیوں کا مشاہدہ کریں گے جن میں مستند دینی مواد شامل ہو۔

16اکتبر
علامہ شبیر حسن میثمی سے علامہ کرم علی حیدری المشھدی کی زہرا (س) اکیڈمی میں اہم ملاقات

علامہ شبیر حسن میثمی سے علامہ کرم علی حیدری المشھدی کی زہرا (س) اکیڈمی میں اہم ملاقات

سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی سے علامہ کرم علی حیدری کی وفد کے ہمراہ ملاقات کربلا معلی سے حرم امام حسین علیہ السلام و حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کا پرچم بھی دیا۔‎

16اکتبر
صحافی کو اپنے ارد گرد ہونے والی صورتحال سے ہمیشہ باخبر رہنا چاہیے،آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی

صحافی کو اپنے ارد گرد ہونے والی صورتحال سے ہمیشہ باخبر رہنا چاہیے،آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی

آیت اللہ حافظ بشیر نجفی نے اس بات پر زور دیا کہ میڈیا کے افراد پر بڑی ذمہ داری ہے کہ وہ حقیقت کو عوام تک پہنچائیں اور حالات کی وضاحت کریں۔

15اکتبر
دین، ثقافت اور میڈیا کے موضوع پر قومی سیمینار کا آغاز

دین، ثقافت اور میڈیا کے موضوع پر قومی سیمینار کا آغاز

قم المقدسہ میں دین، ثقافت اور میڈیا کے موضوع پر منعقدہ قومی سیمینار کا آغاز آج صبح ہوا جس میں آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کا اہم پیغام پیش کیا گیا۔

15اکتبر
آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی سے شہید قائد علامہ سید عارف حسین الحسینی کے فرزند کی ملاقات

آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی سے شہید قائد علامہ سید عارف حسین الحسینی کے فرزند کی ملاقات

شہید قائد علامہ سید عارف حسین الحسینی کے فرزند، مولانا سید علی نے نجف اشرف میں مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی سے ان کے مرکزی دفتر میں ملاقات کی۔

15اکتبر
وفاق المدارس الشیعہ کے زیراہتمام ضمنی امتحانات 19اکتوبر سے شروع ہوں گے، انتظامات مکمل

وفاق المدارس الشیعہ کے زیراہتمام ضمنی امتحانات 19اکتوبر سے شروع ہوں گے، انتظامات مکمل

قرآن، تفسیر، حدیث، تاریخ، اخلاق،فقہ، عقائد،تجوید و قرات،حفظ قرآن، اور پیش نمازی کے امتحانات لئے جائیں گے

15اکتبر
آیت اللہ العظمیٰ سبحانی سے مجلس خبرگان رہبری کے بعض اراکین کی ملاقات،  آیت اللہ سبحانی

آیت اللہ العظمیٰ سبحانی سے مجلس خبرگان رہبری کے بعض اراکین کی ملاقات،  آیت اللہ سبحانی

مجلس خبرگان رہبری کے چند اراکین حجج اسلام والمسلمین محمدی عراقی، قمی، اختری اور آیت اللہ کعبی نے حضرت آیت اللہ العظمیٰ سبحانی سے ملاقات کی۔