18ژوئن
ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

ایران و امریکا معاہدہ، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کا متن

اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ نے مشترکہ طور پر اور حسنِ نیت کے ساتھ، 18 جون 2026 کو درج ذیل امور پر اتفاق کیا

13اکتبر
قائد ملت جعفریہ پاکستان سے سید جاوید حسین نقوی کی وفد کے ہمراہ ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے سید جاوید حسین نقوی کی وفد کے ہمراہ ملاقات

شیعہ علماء کونسل وفاقی علاقہ اسلام آباد کے نو منتخب صدر سید جاوید حسین نقوی کی سربراہی میں 11 رکنی وفد نے قائد محبوب سے ملاقات کی.

13اکتبر
حوزہ علمیہ جامعة المنتظر کی 72 سالہ تقریبات اختتام پذیر،حمایت از فلسطین کانفرنس کا انعقاد

حوزہ علمیہ جامعة المنتظر کی 72 سالہ تقریبات اختتام پذیر،حمایت از فلسطین کانفرنس کا انعقاد

قرآن کو چھوڑنے کی وجہ سے فلسطین اور کشمیر کے مظلوموں کی مدد نہیں کی جارہی،آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

13اکتبر
صیہونی حکومت کی جانب سے آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی توہین کے خلاف جامعہ مدرسین کا مذمتی بیان

صیہونی حکومت کی جانب سے آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کی توہین کے خلاف جامعہ مدرسین کا مذمتی بیان

جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے صیہونی حکومت کے چینل 14 کی جانب سے حضرت آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کو قتل کے ہدف کے طور پر پیش کیے جانے پر شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مرجعیت کی شان میں گستاخی قرار دیا۔

12اکتبر
حوزہ علمیہ جامعة المنتظر کی 72 سالہ تقریبات شروع، آئمہ جمعہ و جماعت کا اجلاس

حوزہ علمیہ جامعة المنتظر کی 72 سالہ تقریبات شروع، آئمہ جمعہ و جماعت کا اجلاس

نہوں ںے کہا کہ جامعہ المنتظر کا اعزاز ہے کہ مرجع عالی قدر آیت اللہ حافظ بشیر حسین نجفی بھی اسی مادر علمی میں زیر تعلیم رہے۔

12اکتبر
آیت اللہ العظمیٰ بشیر حسین نجفی کے وکلاء و معتمدین کی دسویں کانفرنس کا انعقاد

آیت اللہ العظمیٰ بشیر حسین نجفی کے وکلاء و معتمدین کی دسویں کانفرنس کا انعقاد

کانفرنس میں علماء اور مذہبی اداروں پر زور دیا گیا کہ وہ اسلامی اقدار اور اصولوں پر پابندی رہیں اور مومنین کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہتے ہوئے ان کے ایمان کو مزید مستحکم کرنے کی کوشش کریں۔

12اکتبر
وعدہ صادق 2 آپریشن نے اسرائیل کی کمر توڑ ڈالی ہے، امام جمعہ تہران

وعدہ صادق 2 آپریشن نے اسرائیل کی کمر توڑ ڈالی ہے، امام جمعہ تہران

تہران میں خطیب نماز جمعہ آیت اللہ صدیقی نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر وعدہ صادق 2 آپریشن کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے نے اسرائیل کی کمر توڑ ڈالی ہے جبکہ امریکہ اور اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر ایران کی فوجی برتری بھی ثابت کر دی ہے۔

11اکتبر
حکم قران کے مطابق مسلمان کی شناخت اسلام ہے، فرقہ نہیں، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

حکم قران کے مطابق مسلمان کی شناخت اسلام ہے، فرقہ نہیں، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے خطبہ جمعہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ محافل اور مجالس میں اتحاد و وحدت، مساوات اور توحید کو فروغ دینا چاہیے، کلمہ طیبہ پڑھنے اور اس پر ایمان لانے کے بعد انسان وہی کچھ کرتا ہے جو اللہ کا حکم ہوتا ہے۔

10اکتبر
رہبر معظم کے نام حافظ سید ریاض حسین نجفی کا تعزیتی پیغام

رہبر معظم کے نام حافظ سید ریاض حسین نجفی کا تعزیتی پیغام

حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید مقاومت سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے نام ایک تسلیتی پیغام جاری کیا ہے ۔

10اکتبر
رژیم صہیونیستی کی آیت اللہ العظمی سیستانی کی شان میں گستاخی

رژیم صہیونیستی کی آیت اللہ العظمی سیستانی کی شان میں گستاخی

حال ہی میں اسرائیلی چینل 14 نے شیعہ مرجع تقلید، آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی کی ایک تصویر نشر کی ہے، جس میں انہیں صہیونی حکومت کے ممکنہ ٹارگٹ کلنگ کے اہداف میں سے ایک کے طور پر بتایا گیا ہے۔