صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
صدر کے دفتر کے سربراہ اسماعیلی نے کہا کہ شہید صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثے کے بعد تین سے چار مرتبہ آیت اللہ آل ہاشمی سے ٹیلی فون پر بات ہوئی جبکہ شہید صدر سمیت دیگر افراد موقع پر شہید ہوگئے تھے۔
شہید صدر رئیسی اور شہید وزیرخارجہ عبداللہیان کی تشییع جنازہ میں شرکت کے لئے 40 سے زائد غیر اعلی سطحی وفود تہران پہنچ گئے ہیں۔
شہید صدر رئیسی اور ان کے ساتھی شہداء کی نماز جنازہ صبح نو بجے تہران یونیورسٹی میں رہبر معظم کی اقتدا میں ادا کردی گی۔
گزشتہ روز ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ سمیت 8 افراد ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہو گئے تھے۔ نائب صدر محمد مخبر عبوری صدر کے فرائض انجام دیں گے جنھیں 2 ماہ میں صدارتی الیکشن کرانے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے آٹھویں صدر، سید ابراہیم رئیسی نے اپنی شہادت تک قوم کی خدمت کا نعرہ بلند کرتے ہوئے لازوال قربانیاں پیش کیں۔
انہوں نے کہا: حجۃ الاسلام و المسلمین رئیسی ایک مہذب اور خدمت گزار عالم تھے جنہوں نے خلوص ، خلوص نیت، دیانتداری اور سنجیدگی کے ساتھ ہمیشہ لوگوں خاص طور پر کمزور طبقہ کے مسائل کے حل کے لیے انتھک محنت کی۔
صدر مملکت ایران حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی اور انکے ساتھ وفد کی شہادت پر آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی نے ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
منگل کی سہ پہر قم میں شہید صدر رئیسی اور ان کے ساتھی شہداء کی تشییع اور نماز جنازہ ہوگی۔
اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ اس جانگزار حادثے پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی خدمت میں تعزیت پیشں کرتا ہوں، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کی خطہ میں امن قائم کرنے کیلئے خدمات ناقابل فراموش ہیں