18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

23می
شہید صدر رئیسی آہوں اور سسکیوں کے ساتھ حرم امام رضاؑ میں سپرد خاک

شہید صدر رئیسی آہوں اور سسکیوں کے ساتھ حرم امام رضاؑ میں سپرد خاک

شہید صدر رئیسی کو ہزاروں عقیدت مندوں کی موجودگی میں حرم امام رضا علیہ السلام میں دفن کیا گیا۔

23می
مشہد، صدر رئیسی کے جنازے میں 30 لاکھ سوگواروں نے شرکت کی

مشہد، صدر رئیسی کے جنازے میں 30 لاکھ سوگواروں نے شرکت کی

مشہد کے میئر نے آگاہ کیا کہ ابتدائی اندازوں کے مطابق، شہید صدر اور ان کے ساتھیوں کی تدفین میں 30 لاکھ سوگواروں نے شرکت کی۔

23می
تبریز میں شہید حجۃ الاسلام آل ہاشم کی تشییع جنازہ اور الوداعی تقریب کا انعقاد

تبریز میں شہید حجۃ الاسلام آل ہاشم کی تشییع جنازہ اور الوداعی تقریب کا انعقاد

شہید حجۃ الاسلام والمسلمین آل ہاشم کی تشییع جنازہ تبریز میں حکام اور لوگوں کی بڑی تعداد کی موجودگی میں شروع ہوگئی ہے، تشییع کاآغاز شہدا اسکوائر (میدان شہدا) سے صبح 9.30 بجے ہوا۔

23می
شنگھائی تعاون کونسل سربراہان عدلیہ کا اجلاس، شہید صدر رئیسی اور ان کے ساتھی شہداء کی یاد ایک منٹ خاموشی

شنگھائی تعاون کونسل سربراہان عدلیہ کا اجلاس، شہید صدر رئیسی اور ان کے ساتھی شہداء کی یاد ایک منٹ خاموشی

شنگھائی تعاون کونسل کے سربراہان عدلیہ کے اجلاس کے دوران شہید صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی یاد میں ایک منٹ خاموشی اختیار کی گئی۔

23می
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کی قیادت میں وفد کی ایرانی سفیر رضا امیر ی مقدم سے ملاقات، ابراہیم رئیسی کی شہادت پر اظہار تعزیت

آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کی قیادت میں وفد کی ایرانی سفیر رضا امیر ی مقدم سے ملاقات، ابراہیم رئیسی کی شہادت پر اظہار تعزیت

رئیس الوفاق المدارس آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی کی قیادت میں وفد میں علامہ محمد افضل حیدری ،علامہ مرید حسین نقوی، ڈاکٹر سید محمد نجفی بھی شامل تھے۔

22می
صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی کا پیغام تعزیت

صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی کا پیغام تعزیت

آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا ہےکہ صدر رئیسی کی شہادت درحقیقت حرم امام رضا(ع) کی خدمت اور زندگی بھرکی مسلسل جدوجہد کا صلہ ہے

22می
وزیراعظم کی رہبر معظم سے ملاقات، صدر رئیسی کی شہادت پر اظہار تعزیت

وزیراعظم کی رہبر معظم سے ملاقات، صدر رئیسی کی شہادت پر اظہار تعزیت

اس موقع پر پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی اور پاکستان کے عوام کی جانب سے ان کو اور ایرانی حکومت اور عوام کو تعزیت پیش کی۔

22می
علامہ محمد افضل حیدری کی وفدکے ہمراہ ایرانی کونسل جنرل سے ملاقات، صدر ابراھیم رئیسی ورفقاء کی شہادت اظہار تعزیت

علامہ محمد افضل حیدری کی وفدکے ہمراہ ایرانی کونسل جنرل سے ملاقات، صدر ابراھیم رئیسی ورفقاء کی شہادت اظہار تعزیت

وفد میں علامہ غلام باقر گھلو صاحب, علامہ اعجاز حسین حیدری صاحب ودیگر علماء کرام بھی ہمراہ تھے.

22می
شہید ابراہیم رئیسی کے جسد خاکی کو حرم امام رضا علیہ السلام کے رواق دارالحفاظ میں دفن کیا جائے گا

شہید ابراہیم رئیسی کے جسد خاکی کو حرم امام رضا علیہ السلام کے رواق دارالحفاظ میں دفن کیا جائے گا

یہ رواق (پورٹیکو) حرم امام رضا علیہ السلام کا سب سے پرانا رواق ہے جسے نویں صدی میں گوہرشاد خاتون نے تعمیر کروایا تھا۔