صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
ابراہیم رئیسی مورخہ 14 دسمبر سنہ 1960ء کو مشہد کے محلہ نوغان میں پیدا ہوئے۔ ان کا سلسلہ نسب ماں اور باپ دونوں کی طرف سے زید بن علی تک پہنچتا ہے۔ انہوں نے مشہد میں مدرسہ علمیہ نواب سے اپنی دینی تعلیم کا آغاز کیا اور سنہ 1975ء میں قم آئے اور حوزہ علمیہ قم میں اپنی تعلیم کو جاری رکھا
حرم امام رضا(ع) کے متولی نے کہا کہ شہید صدر رئیسی کوجو کہ ایک متواضع اور بااخلاص انسان تھے معاشرے کے ہرفرد خصوصاً غریبوں سے خاص ہمدردی اور محبت تھی۔
وزیر اعظم نے کہا کہ عالمی برادری رفح میں اسرائیلی آپریشن روکنے کےفیصلے پرفوری عمل کرائے، رفح میں آپریشن روکنے سے دنیا میں امن کی راہ ہموار ہوگی۔
ابتدائی مرحلے میں 30 مئی سے لے کر 3 جون تک امیدوار فارم بھرسکیں گے اور ان کی چھان بین ہوگی۔ 11 جون کو امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کی جائے گی۔
امام جمعہ مرکزی جامع مسجد سکردو پاکستان علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے گزشتہ روز خطبۂ جمعہ دیتے ہوئے ایرانی صدر کی شہادت کو ناقابلِ تلافی نقصان قرار دیا اور کہا کہ سید ابراہیم رئیسی اور دیگر شخصیات کی شہادت پر امت مسلمہ سوگوار ہے۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ایران کے عبوری صدر محمد مخبر کی دعوت قبول کرتے ہوئے جلد ہی ایران کا دورہ کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شہدائے خدمت کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم شہید جناب امیر عبداللہیان کو خستہ ناپذیر قرار دیا اور فرمایا کہ ملکی محاذ اور میدان میں جناب رئیسی اور جناب امیر عبداللہیان کی خدمات کی داستان طویل ہے۔
ایران نے انقلاب اسلامی کے بعد بہت مشکل دن دیکھے ہیں۔ ایرانی پارلیمنٹ کو بم دھماکے سے اڑا دیا گیا۔ وزیراعظم اور صدر شہید ہو گئے۔ لوگ امام خمینی کے پاس آئے اور کہا کہ اہم شخصیات شہید کر دی گئی ہیں۔ تو آپ نے تسلی دی اور کہا اللہ کو جن سے پیار ہوتا ہے انہیں جلد اٹھا لیتا ہے
شہید صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثے کے بارے میں تحقیقاتی ادارے کے مطابق اب تک تخریبی کاروائی کے شواہد نہیں ملے