18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

10ژوئن
وفاق المدارس الشیعہ نے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

وفاق المدارس الشیعہ نے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

قرآن، تفسیر، حدیث، تاریخ، اخلاق،فقہ، عقائد،تجوید و قرات،حفظ قرآن، اور پیش نمازی کے امتحانات لئے گئے

09ژوئن
ائمہ معصومین (ع) علیؑ و فاطمہؑ کے لؤلؤ و مرجان ہیں، حجۃ الاسلام والمسلمین انصاریان

ائمہ معصومین (ع) علیؑ و فاطمہؑ کے لؤلؤ و مرجان ہیں، حجۃ الاسلام والمسلمین انصاریان

انہوں نے اہل بیت علیہم السلام کی بعض روایات کا اشارہ کیا جن میں آیات قرآن کے باطن کو بیان کیا گیا ہے اور کہا: سورہ رحمن کی ابتدائی آیات کا میں اللہ تعالیٰ نے حیرت انگیز چیزوں کی جانب اشارہ کیا ہے،قرآن کریم سورہ الرحمن میں کہتا ہے کہ زمین کی تمام مخلوقات چاہے وہ درخت ہوں یا چرند و پرند، سب ہی رب کائنات کو سجدہ کرتے ہیں اور ان کے اندر شعور اور نطق و عمل پایا جاتا ہے۔

09ژوئن
ایماندارانہ زندگی آیت اللہ طہ محمدی کا سب سے عظیم اثاثہ تھا:آیت اللہ اعرافی

ایماندارانہ زندگی آیت اللہ طہ محمدی کا سب سے عظیم اثاثہ تھا:آیت اللہ اعرافی

سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ علی رضا اعرافی نے آیت اللہ غیاث‌الدین طہ‌محمدی کے انتقال پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے جس کا متن حسب ذیل ہے

09ژوئن
ایرانی صدارتی انتخابات کے لیے اہل امیدواروں کے ناموں کا اعلان

ایرانی صدارتی انتخابات کے لیے اہل امیدواروں کے ناموں کا اعلان

ایرانی وزارت داخلہ نے گارڈین کونسل کی جانب سے اہل نمائندوں کے نام موصول ہونے کے بعد صدارتی انتخابات کے قانونی عمل کی بنیاد پر اہل نمائندوں کے ناموں کا اعلان کیا۔

08ژوئن
اسرائیلی فورسز اقوام متحدہ کی بچوں کیخلاف جرائم کے مجرموں کی فہرست میں شامل

اسرائیلی فورسز اقوام متحدہ کی بچوں کیخلاف جرائم کے مجرموں کی فہرست میں شامل

قوام متحدہ نے اسرائیلی فوج کو بچوں کیخلاف جرائم کے مرتکب مجرموں کی فہرست میں شامل کرلیا

07ژوئن
عدالتیں سیاسی کی بجائے عوام کے مقدمات کو بھی ترجیح دیں، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

عدالتیں سیاسی کی بجائے عوام کے مقدمات کو بھی ترجیح دیں، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

جامع علی مسجد میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں صدر وفاق المدارس الشیعہ کا کہنا تھا کہ قوم اور حکمران قناعت پسندی سے قرض اتار سکتے ہیں، میڈیا منفی کی بجائے مثبت خبریں دے، تو یہ قوم کی خدمت ہوگی، انبیاء اور آئمہ علیہم السلام کے حسن سلوک سے کفار نے اسلام کو قبول کیا۔

07ژوئن
طوفان الاقصیٰ نے صہیونی اور مغربی سازشوں کو ناکام بنا دیا، امام جمعہ تہران

طوفان الاقصیٰ نے صہیونی اور مغربی سازشوں کو ناکام بنا دیا، امام جمعہ تہران

تہران کے امام جمعہ آیت اللہ کاظم صدیقی نے کہا ہے کہ طوفان الاقصی نے خطے میں صیہونیوں اور مغرب کی مشترکہ سازش کو ناکام بنا دیا۔

07ژوئن
ہمارے علمائے کرام علم کا فروغ چاہتے ہیں، امام جمعہ سکردو

ہمارے علمائے کرام علم کا فروغ چاہتے ہیں، امام جمعہ سکردو

علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے کہا کہ ہمارے علمائے کرام تنگ نظر نہیں ہیں، بلکہ اعتدال پسند ہیں۔ ہمارے علمائے کرام علم کا فروغ چاہتے ہیں

07ژوئن
گورنر گلگت بلتستان کی قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملاقات

گورنر گلگت بلتستان کی قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ملاقات

گلگت بلتستان کے گورنر سید مہدی شاہ نے اسلام آباد میں قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔