18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

15ژوئن
لاکھوں عازمین آج حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے

لاکھوں عازمین آج حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے

حجاج سارا دن میدان عرفات میں عبادت اور دعائیں کرتے گزاریں گے۔ عرفات میں حج کا خطبہ سننے کے بعد ظہر اور عصر کی نماز ملا کر ادا کی جائے گی۔ مغرب سے قبل حجاج کرام مزدلفہ کی طرف روانہ ہوں گے اور وہاں مغرب اور عشا کی نماز اکٹھی پڑھیں گے۔ مزدلفہ میں حجاج کرام رمی جمرات کے لیے کنکریاں اکھٹی کریں گے ۔

14ژوئن
الجزائر سے 130 سالہ خاتون فریضۂ حج کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ پہنچ گئیں

الجزائر سے 130 سالہ خاتون فریضۂ حج کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ پہنچ گئیں

اس موقع پر سارہ ہدیٰ بہت خوش نظر آرہی تھیں اور اپنے استقبال کے لیے آنے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔ مختصر گفتگو میں اُن کا کہنا تھا کہ اللہ کے گھر پہنچ کر مسرت محسوس کر رہی ہوں۔

14ژوئن
مناسک حج کا آغاز، فضا‏ لَبَّيْكَ اللَّھُمَّ لَبَّيْكَ کی صداؤں سے گونج اُٹھی

مناسک حج کا آغاز، فضا‏ لَبَّيْكَ اللَّھُمَّ لَبَّيْكَ کی صداؤں سے گونج اُٹھی

مناسک حج کے پہلے مرحلے میں لاکھوں عازمین لبیک الھم لبیک کی صدائیں بلند کرتے ہوئے منیٰ کے لیے روانہ ہوگئے جہاں وہ قیام کریں گے۔ عازمین حج بسوں کے ذریعے منیٰ پہنچیں گے۔

14ژوئن
وفاقی بجٹ پیش کردیاگیا مگر اس سالانہ میزانیہ میں عوام کہاں…؟علامہ ساجد نقوی

وفاقی بجٹ پیش کردیاگیا مگر اس سالانہ میزانیہ میں عوام کہاں…؟علامہ ساجد نقوی

بجٹ میں سب سے بڑے فلاحی تعلیمی نظام کے حامل مدارس مکمل نظر انداز کیوں …؟آئرن، سٹیل پر ٹیکس چھوٹ مگر طلباء کے استعمال کی معمولی چیزوں پر بھی ٹیکس عائد ، گھسی پٹی پالیسی کی بجائے خود انحصارمعاشی پالیسی اپنانے کی ضرورت

14ژوئن
مضبوط ا یمان کی علامت تقویٰ ہے، علامہ سید مرید حسین نقوی

مضبوط ا یمان کی علامت تقویٰ ہے، علامہ سید مرید حسین نقوی

رسول اللہ سے نسبت کی وجہ سے سادات کا دنیا میں احترام ہے، کسی کی ذات، قوم، عہدہ ، دولت اس کو فائدہ نہیں دے سکتے

13ژوئن
حج تمتع کے مناسک کل جمعہ سے شروع ہوں گے

حج تمتع کے مناسک کل جمعہ سے شروع ہوں گے

اس سال حجاج کرام 2 دن پہلے ہی شہر پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے مکہ کی جانب روانہ ہوگئے، اس لئے مدینہ منورہ میں آج سے اگلے ہفتے جمعرات تک (مناسک حج کے اختتام) سناٹا رہے گا۔

13ژوئن
پہلی اسلامی حکومت کے ابتدائی کام

پہلی اسلامی حکومت کے ابتدائی کام

اسلامی حکومت کا مرکز مسجد ہوتا ہے اس کے لئے کسی اور چیز کی ضرورت نہیں ہوتی مسجد میں ہی تمام کام اس زمانے میں کیے جاتے تھے

13ژوئن
ایران کیساتھ تجارت کا فروغ ہماری حکومت کی ترجیح ہے، گورنر خیبر پختونخوا

ایران کیساتھ تجارت کا فروغ ہماری حکومت کی ترجیح ہے، گورنر خیبر پختونخوا

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ایران کیساتھ تجارت کا فروغ ہماری حکومت کی ترجیح ہے،خیبرپختونخوا کا چیمبر آف کامرس اور ایران کی وزارت تجارت کے درمیان رابطہ کاری میں گورنر ہاؤس کردار ادا کرے گا۔

13ژوئن
امام محمد باقرؑ کے علمی مکتب کی تعلیمات کا پس منظر آیة اللہ مکارم شیرازی کی نظر میں

امام محمد باقرؑ کے علمی مکتب کی تعلیمات کا پس منظر آیة اللہ مکارم شیرازی کی نظر میں

مشہور روایات کی بنیاد پر حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت سات ذی الحجة ١١٤ ہجری میں واقع ہوئی ہے (١) لہذا ان کی شہادت کے موقع پر ضروری ہے کہ ہم ان کی معرفت حاصل کرتے ہوئے ان کی تعلیمات میں کا مطالعہ کریں۔