18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

21ژوئن
جامعہ باقر العلوم علی پور میں خادم القرآن مولانا سید باقر حسین نقوی کے چہلم کا انعقاد، علماء اور طلاب کی بھرپور شرکت

جامعہ باقر العلوم علی پور میں خادم القرآن مولانا سید باقر حسین نقوی کے چہلم کا انعقاد، علماء اور طلاب کی بھرپور شرکت

محسن ملت علامہ سید صفدر حسین نجفی رح کے چھوٹے بھائی بزرگ عالم دین خادم القرآن حجت الاسلام و المسلمین مولانا سید باقر حسین نقوی مرحوم کی رسم چہلم کی مجلس ترحیم و تجلیل کا انعقاد کیا گیا۔

21ژوئن
جشن غدیر کا انعقاد “اردو زبان” زائرین کی ثقافتی ضروریات کو پورا کر سکتا ہے، مدیر حرم رضوی

جشن غدیر کا انعقاد “اردو زبان” زائرین کی ثقافتی ضروریات کو پورا کر سکتا ہے، مدیر حرم رضوی

مشہد میں حرم امام رضا علیہ السلام کے ڈائریکٹر برائے زائرین غیر ایرانی نے کہا کہ عید غدیر کے موقع پر "میں علوی ہوں" کے عنوان سے اردو زبان زائرین کے لئے جشن کا اہتمام ان کی ثقافتی ضروریات کو پورا کر سکتا ہے۔

21ژوئن
قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ شبیرحسن میثمی کی ملاقات / مختلف اہم امور پر مفصل گفتگو

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ شبیرحسن میثمی کی ملاقات / مختلف اہم امور پر مفصل گفتگو

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے راولپنڈی میں علامہ شبیر حسن میثمی کی اہم ملاقات ہوئی۔

21ژوئن
اقوام متحدہ فلسطین کے سلسلہ میں “گونگلوؤں سے مٹی جھاڑنے” کی بجائے عملی قدم اٹھائے، قائد ملت جعفریہ

اقوام متحدہ فلسطین کے سلسلہ میں “گونگلوؤں سے مٹی جھاڑنے” کی بجائے عملی قدم اٹھائے، قائد ملت جعفریہ

قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ گھروں، اسپتالوں کے بعد پناہ گزین کیمپوں کو بھی صیہونیت نے اپنی سفاکیت کا نشانہ بنا رکھا ہے، اقوام متحدہ سمیت تمام طاقتور قوتیں ٹس سے مس نہ ہوئیں۔ گونگلوؤں سے مٹی جھاڑنے کی بجائے اقوام متحدہ عملی قدم اٹھائے۔

21ژوئن
غدیر نے دشمنان اسلام کے عزائم کو خاک میں ملا دیا، حجت الاسلام ملک محمدی

غدیر نے دشمنان اسلام کے عزائم کو خاک میں ملا دیا، حجت الاسلام ملک محمدی

دینی مسائل کے ماہر نے کہا کہ غدیری فکر ہمیں تمام بلند مقامات تک پہنچا سکتا ہے، غدیری تفکر اسلامی جمہوریہ جیسا نظام لا سکتا ہے اور غدیری سوچ، عالمی استکبار کے مقابلے میں ڈٹ جانے کا نام ہے۔

21ژوئن
امام جمعہ گلگت کی آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر نجفی سے ملاقات

امام جمعہ گلگت کی آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر نجفی سے ملاقات

آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر نجفی سے حجت الاسلام سید راحت حسین الحسینی نے نجف اشرف میں ان کے مرکزی دفتر میں ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

21ژوئن
آج امریکہ نہ صرف دنیا میں ذلیل و خوار ہو رہا ہے بلکہ اس کی تذلیل سے اپوزیشن کی چیخیں بھی سنی جا رہی ہیں

آج امریکہ نہ صرف دنیا میں ذلیل و خوار ہو رہا ہے بلکہ اس کی تذلیل سے اپوزیشن کی چیخیں بھی سنی جا رہی ہیں

قم میں دفتر حفظ و نشر آثار رهبر معظم انقلاب اسلامی کے محقق نے کہا: شہداء کے پاکیزہ خون اور انقلاب اسلامی ایران کی کامیابیوں اور برکت سے آج امریکہ نہ صرف دنیا میں ذلیل و خوار ہو رہا ہے بلکہ اس کی تذلیل سے اپوزیشن کی چیخیں بھی سنی جا رہی ہیں۔

21ژوئن
آیت اللہ اعرافی کا ایک بین الاقوامی مبلغ دین کی وفات پر اظہارِ تعزیت

آیت اللہ اعرافی کا ایک بین الاقوامی مبلغ دین کی وفات پر اظہارِ تعزیت

حوزہ علمیہ کے سرپرست نے بین الاقوامی میدانوں میں فعال مبلغِ دین حجت الاسلام والمسلمین شیخ عباس معتقدی کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

21ژوئن
عقائد کی کمزوری ہی نماز اور واجبات کی ادائیگی میں سستی کی اصل وجہ ہے، ڈاکٹر رفیعی

عقائد کی کمزوری ہی نماز اور واجبات کی ادائیگی میں سستی کی اصل وجہ ہے، ڈاکٹر رفیعی

حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر ناصر رفیعی نے عقائد کی کمزوری کو نماز اور واجبات کی ادائیگی میں سستی کی اصل وجہ قرار دیتے ہوئے کہا:اسلام نے توحید اور معرفت خدا کے مسئلے پر تاکید کی ہےلہذا منبروں سے ان موضوعات پر اور عقائد پر زیادہ سے زیادہ بات ہونی چاہئے، جشن غدیر اور امامت امیر المومنین علیہ السلام عقیدے کا ایک اہم موضوع ہے جسئ بہترین اور اچھے انداز میں بیان کیا جانا شاہئے۔