18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

30ژوئن
جناب میثم تمار حضرت علی ع سے مسلسل فیض حاصل کرتے اور علم کی جستجو میں ان کی محفل میں شریک رہتے، سید ساجد نقوی

جناب میثم تمار حضرت علی ع سے مسلسل فیض حاصل کرتے اور علم کی جستجو میں ان کی محفل میں شریک رہتے، سید ساجد نقوی

میثم تمار جن کی کنیت ابو سالم تھی اور جنہیں گوہر نایاب سمجھتے ہوئے امیر المومنین ؑ نے غلامی سے نجات دلاکر آزاد کیا اور یہ خبر دی کہ ”میرے بعد عنقریب حق کی حمایت کی پاداش میں تمہیں گرفتار کرکے سولی پر لٹکایا جائے گا

30ژوئن
قم المقدسہ، مدرسہ امام خمینیؒ میں طلاب کرام کی عمامہ گزاری

قم المقدسہ، مدرسہ امام خمینیؒ میں طلاب کرام کی عمامہ گزاری

عشرہ ولایت و امامت کے پرمسرت موقع پر قم المقدسہ میں واقع مدرسہ امام خمینی علیہ الرحمہ میں طلاب کرام کی عمامہ گزاری کی گئی۔

30ژوئن
محسن ملت علامہ شیخ محسن علی کی یاد میں کانفرنس

محسن ملت علامہ شیخ محسن علی کی یاد میں کانفرنس

کانفرنس میں بلتستان کے جید علما، سیاسی و سماجی شخصیات اور عوام کی کثیر تعداد شریک ہوئی، کانفرنس میں علما اور دانشوروں نے اپنے مقالات اور تقاریر کے ذریعے زندگی کے مختلف شعبوں میں محسن ملت کی گراں قدر خدمات پر روشنی ڈالی

29ژوئن
پاسبانان حرم نے ایران اور خطے کو بچا لیا، رہبر معظم

پاسبانان حرم نے ایران اور خطے کو بچا لیا، رہبر معظم

پاسبانان حرم کی پاکیزگی، شجاعت، ایثار، اخلاص اور دینی اصولوں پر ان کا راسخ ایمان ایک حیرت انگيز اور بے نظیر حقیقت ہے جس نے مغرب پرستوں کے تجزیوں کے بطلان کو ثابت کر دیا اور یہ چیز خداوند عالم اور اہلبیت علیہم السلام کے لطف و کرم کے بغیر ممکن نہیں تھی۔

29ژوئن
آئیے نئی نسل کو اسلام کی تعلیمات کے مطابق تعلیم دیں، جمیله ‌سادات علم‌الهدی

آئیے نئی نسل کو اسلام کی تعلیمات کے مطابق تعلیم دیں، جمیله ‌سادات علم‌الهدی

شہیدایے خدمت کے چہلم سے خطاب میں شہید رئیسی کی اہلیہ نے کہا کہ آنسوؤں کے سمندر نے اسلامی جمہوریہ کا نیا چہرہ نمودار ہوا اور ہم ایک خاندان کی طرح ایک شہید حکمران کی وفات پر روئے اور غمزدہ ہوئے۔

29ژوئن
محرم الحرام 1446ھ علماء و ذاکرین کانفرنس 30 جون کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی

محرم الحرام 1446ھ علماء و ذاکرین کانفرنس 30 جون کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی

آمد محرم الحرام 1446ھ سال 2024 کے سلسلے میں علماء و ذاکرین کانفرنس شیعہ علماء کونسل پاکستان کے زیر اہتمام 30 جون کو مسجد و امام بارگاہ امام جعفر صادق اسلام میں آباد میں منعقد ہوگی جس سے خصوصی خطاب قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کرینگے

29ژوئن
اسرائیلی فورسز کی رات بھر پناہ گزین کیمپوں پر بمباری، 4 بچوں سمیت 6 فلسطینی شہید

اسرائیلی فورسز کی رات بھر پناہ گزین کیمپوں پر بمباری، 4 بچوں سمیت 6 فلسطینی شہید

غزہ کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج کے گزشتہ رات کیے گئے حملوں میں 4 بچوں سمیت 6 فلسطینی شہید ہوگئے۔

29ژوئن
ایرانی صدارتی انتخابات اگلے مرحلہ میں داخل، سعید جلیلی اور مسعود پزشکیان کے درمیان پھر مقابلہ ہو گا

ایرانی صدارتی انتخابات اگلے مرحلہ میں داخل، سعید جلیلی اور مسعود پزشکیان کے درمیان پھر مقابلہ ہو گا

ووٹوں کی گنتی کے بعد مسعود پزشکیان نے 1 کروڑ 41 لاکھ 5ہزار 991، سعید جلیلی نے 94 لاکھ 73 ہزار 298، محمد باقر قالیباف نے 33 لاکھ 83 ہزار 340 اور مصطفی پور محمدی نے 2 لاکھ 6 ہزار 397 ووٹ حاصل کئے۔

29ژوئن
راہ ولایت سے انحراف گمراہی کا سبب ہے:حجۃ الاسلام سعیدی آریا

راہ ولایت سے انحراف گمراہی کا سبب ہے:حجۃ الاسلام سعیدی آریا

غدیر صرف جشن و محفل کا نام نہیں بلکہ ہمیں ولایت علیؑ کو دل قبول کرنے کے بعد دوسروں تک اس پیغام کو پہنچانا چاہئے، کیوں کہ اگر لوگ ولایت سے منحرف نہ ہوتے تو لوگوں کے درمیان اختلاف نہ ہوتا