18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

29ژوئن
کوئٹہ، علامہ شبیر میثمی کی علامہ جمعہ اسدی اور بلوچستان شیعہ کانفرنس کے ذمہ داران سے ملاقات

کوئٹہ، علامہ شبیر میثمی کی علامہ جمعہ اسدی اور بلوچستان شیعہ کانفرنس کے ذمہ داران سے ملاقات

اپنے دورے کے موقع پر شیعہ علماء کونسل کے رہنماء علامہ شبیر میثمی نے جامعہ امام صادق (ع) کے مدیر علامہ جمعہ اسدی، شیعہ علماء کونسل کے رہنماؤں علامہ آصف حسینی اور علامہ دبیر حسین اور بلوچستان شیعہ کانفرنس کے ذمہ داران سے ملاقاتیں کیں۔

29ژوئن
عقل کی وجہ سے انسان اشرف المخلوقات ،ورنہ حیوان سے بدتر ہے،مولانا ضیاءالحسن نقوی

عقل کی وجہ سے انسان اشرف المخلوقات ،ورنہ حیوان سے بدتر ہے،مولانا ضیاءالحسن نقوی

غدیر ایک نظام کا نام ، اعلان ولایت علی علیہ السلام عقیدہ ختم نبوت کی بہت بڑی دلیل ہے، اسلام کسی کو معاشرے پر قدغن کی آزادی نہیں دیتا، خطبہ جمعہ جامع مسجد علی جامعتہ المنتظر

28ژوئن
مدرسہ الامام المنتظرقم ایران میں عید غدیر کی مناسبت سے پروگرام منعقد

مدرسہ الامام المنتظرقم ایران میں عید غدیر کی مناسبت سے پروگرام منعقد

غدیر کی مجسم شکل امام مہدی ؑ کی دور حکومت میں ظاہر ہوگی اس زمانہ میں لوگ ولی خدا کی حکومت دیکھیں گے اور اس حکومت سے لطف اندوز ہونگے

28ژوئن
’’علوی خواتین‘‘ کے عنوان سے اردو زبان خواتین کے لئے جشن عید غدیر کا انعقاد

’’علوی خواتین‘‘ کے عنوان سے اردو زبان خواتین کے لئے جشن عید غدیر کا انعقاد

حرم امام رضا(ع) کے ادارہ غیرملکی زائرین کے سربراہ نے کہا کہ غدیر کا سورج ہمیشہ ہمیں حق کا راستہ دکھاتا رہے گاتاکہ ہر گمشدہ ’’صراط الذین انعمت علیہم‘‘ کو ڈھونڈ سکےاور ہدایت کی نعمت سے بہرہ مند ہو سکے۔

28ژوئن
علامہ محمد رمضان توقیر کی صدارت میں محفل مشاعرہ انعقاد

علامہ محمد رمضان توقیر کی صدارت میں محفل مشاعرہ انعقاد

محفل مشاعرہ میں ڈیرہ و گرد نواح کے شعراء حضرات نے شرکت کی۔ اور اپنے اپنے مخصوص انداز میں خم غیدیر اور اہلبیت کی عقیدت میں شاعری کا نذرانہ پیش کیا۔

28ژوئن
ایرانی صدارتی انتخابات، دیہاتوں اور قبائلی علاقوں میں 24 ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشنز

ایرانی صدارتی انتخابات، دیہاتوں اور قبائلی علاقوں میں 24 ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشنز

ملک بھر میں بنائے گئے 58 ہزار پولنگ اسٹیشنز میں سے 24 ہزار 118 اسٹیشنز دیہاتوں اور قبائلی علاقوں کے لئے مختص کئے گئے ہیں

28ژوئن
ایرانی کے چودہویں صدارتی انتخابات کے لئے ووٹ ڈالنے کے بعد رہبر انقلاب سے گفتگو

ایرانی کے چودہویں صدارتی انتخابات کے لئے ووٹ ڈالنے کے بعد رہبر انقلاب سے گفتگو

اسلامی جمہوریہ کا تسلسل، اسلامی جمہوریہ کا استحکام اور اسلامی جمہوریہ کا وقار عوامی مشارکت پر منحصر ہے

28ژوئن
چہلم امام حسین(ع) کے موقع پر ایران داخل ہونے والے پاکستانی زائرین کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ

چہلم امام حسین(ع) کے موقع پر ایران داخل ہونے والے پاکستانی زائرین کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ

آستان قدس رضوی کے ادارہ بین الاقوامی امور کے تعاون سے ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں چہلم امام حسین(ع) کے موقع پر ایران داخل ہونے والے پاکستانی زائرین کو دی جانے والی سہولیات کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا گیا۔

26ژوئن
علامہ شبیر حسن میثمی کی اسلام آباد نیشنل پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس

علامہ شبیر حسن میثمی کی اسلام آباد نیشنل پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس

علامہ شبیر حسن میثمی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہےکہ پاکستان سے ایران اور عراق کے مقامات مقدسہ جانیوالے ڈیڑھ لاکھ سے زائد زائرین کیلئے آسان ویزہ پالیسی کے ذریعے مشکلات کا تدارک کرے