صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
وفد نے قائد محترم کو عید غدیر کی مبارکباد دی ، ملاقات میں پاکستانی زائرین کے مسائل اور عاشورا و اربعین کی ویزا پالیسی کے حوالے سے گفتگو ہوئی
غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کو 262 دن گزر گئے اور معصوم فلسطینیوں پر اسرائیل کی دہشتگردی آج بھی جاری ہے۔
بمناسبت یومِ ولایت عید غدیر حضرت آیت اللہ العظمیٰ عبداللہ جوادی آمُلی کے دست مبارک سے قم المقدسہ میں ان کے دفتر میں طلاب کی عمامہ گزاری کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں اخبار ”صدائے حسینی“ کے چیف ایڈیٹر جناب جعفر حسین کے بیٹے مولانا سید ضیاء حسین جعفری کی نیز عمامہ پوشی (عمامہ گذاری) کی گئی۔
انہوں نے عید غدیر کی اہمیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: تمام انبیاء علیہم السلام اس دن دن جشن اور خوشیاں مناتے تھے ، عید غدیر کا عیدالاضحی اور الفطر سے اس طرح تعلق ہے جیسے چاند کا اس کی روشنی ہوتا سے۔
مولانا فیاض حسین اسدی، مولانا مومن حسین قمی ،معروف خطیب واعظ مولانا خادم حسین گھاگھری ،اور حجتہ الاسلام و المسلمین مولانا اعجاز حسین شاکری نے خطاب میں آپ کی علمی خدمات کو شاندار الفاظ میں بیان کیا
غزہ میں اسرائیلی فوج نے حماس کے سربراہ کی بہن کے مکان پر میزائل حملہ کیا جس کے نتیجے میں اسماعیل ہنیہ کی بہن اور ان کے خاندان کے 13 افراد شہید ہوگئے۔
رہبر انقلاب اسلامی نے امیر المومنین علیہ السلام کی بعض فضیلتوں کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا کہ اسلامی نظام کو عوامی نظام بنانے اور ملک کے مستقبل کی تعمیر میں عوام کی ہر فرد کی گہری تاثیر کا عقیدہ ہم نے اپنے مولا سے لیا ہے۔
وفد نے عید غدیر کے پر مسرت موقع پر ہدیہ تبریک بھی پیش کیا۔ملاقات میں مختلف اہم امور بالخصوص پاکستانی زائرین کے مسائل اور عاشورہ 1446ھ و اربعین سید الشہداءامام حسین علیہ السلام کے حوالے سے امور کو زیر بحث لایا گیا
۔امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب ؑ کی ولایت و امامت کا اعلان سلسلہ نبوت و رسالت کے خاتمے اور ولایت و امامت کے آغاز کی نشاندہی ہے