18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

24ژوئن
غدیر کی تبلیغ و ترویج کے 40 مختلف طریقے، اپنے مولا (ع) کے سچے غدیری کیسے بنیں؟

غدیر کی تبلیغ و ترویج کے 40 مختلف طریقے، اپنے مولا (ع) کے سچے غدیری کیسے بنیں؟

عید غدیر دنیا بھر میں شیعوں کی سب سے بڑی عید کے طور پر ایک ایسا فریضہ ہے جو پیغمبر اسلام (ص) نے اپنے آخری سفر حج پر غدیر خم کے میدان میں دنیا کے تمام مسلمانوں پر اس کی تبلیغ واجب قرار دی۔

24ژوئن
رہبر معظم انقلاب، عید غدیر کے موقع پر خطاب کریں گے

رہبر معظم انقلاب، عید غدیر کے موقع پر خطاب کریں گے

رہبر معظم انقلاب آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے منگل کے روز عید الغدیر اور صدارتی انتخابات کے موقع پر ایران کے پانچ صوبوں سے ہزاروں لوگ ملاقات کریں گے۔

24ژوئن
غزہ میں روزانہ 100 بچے جاں بحق یا زخمی ہوتے ہیں، یونیسیف

غزہ میں روزانہ 100 بچے جاں بحق یا زخمی ہوتے ہیں، یونیسیف

اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) کے ترجمان جیمز ایلڈر نے کہا کہ غزہ کی جنگ میں بچوں کو سب سے بڑی قیمت ادا کرنی پڑ رہی ہے۔

24ژوئن
حرم امام رضا علیہ السلام میں عظیم الشان جشن عید غدیر کا اہتمام

حرم امام رضا علیہ السلام میں عظیم الشان جشن عید غدیر کا اہتمام

حرم امام رضا علیہ السلام کے شعبہ تبلیغات اسلامی کے نائب صدر نے حرم امام رضا علیہ السلام میں عید غدیر کے موقع پر عظیم الشان جشن عید غدیر کے انعقاد کا اعلان کیا۔

24ژوئن
نجف اشرف عید غدیر پر لاکھوں زائرین کے استقبال کے لیے تیار ہے: نجف کے گورنر

نجف اشرف عید غدیر پر لاکھوں زائرین کے استقبال کے لیے تیار ہے: نجف کے گورنر

نجف کے گورنر یوسف کناوی نے ماضی کے تجربات سے استفادہ کرتے ہوئے عید غدیر خم عید کے موقع پر لاکھوں زائرین کے استقبال کے لیے جامع اور جدید منصوبوں کا اعلان کیا۔

24ژوئن
آیت اللہ اعرافی کا جامعہ مدرسین حوزہ کے رکن سے اظہارِ تعزیت

آیت اللہ اعرافی کا جامعہ مدرسین حوزہ کے رکن سے اظہارِ تعزیت

آیت اللہ اعرافی نے جامعہ مدرسین حوزہ کے رکن آیت اللہ محمود عبد اللہی کی ہمشیرہ کی وفات پر ان سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

24ژوئن
شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنماء علامہ رمضان توقیر کا بھکر اور لیہ کا دورہ

شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنماء علامہ رمضان توقیر کا بھکر اور لیہ کا دورہ

تنظیمی احباب نے قوم و ملت اور تنظیمی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ قائد علامہ ساجد نقوی کی کاوشیں لائقِ تحسین ہیں اور تحمل و خلوص بھری رہنمائی ہم کارکنان کے لیے مشعلِ راہ ثابت ہوتی ہے۔

24ژوئن
قرآن کافروں سے دوستی نہ کرنے کا حکم دیتا ہے،مولانا ضیاءالحسن نقوی

قرآن کافروں سے دوستی نہ کرنے کا حکم دیتا ہے،مولانا ضیاءالحسن نقوی

مشکل میں تعاون نہ کرنے والا دوست نہیں ہوسکتا، ولایت اہل بیت ؑعقائد کی چا نی ہے، جامعتہ المنتظر میں خطاب

23ژوئن
رہبر انقلاب اسلامی اپنی ذاتی زندگی پر رقوم شرعیہ اور بیت المال کا ایک پیسہ بھی خرچ نہیں کرتے، حجۃ الاسلام والمسلمین رحیمیان

رہبر انقلاب اسلامی اپنی ذاتی زندگی پر رقوم شرعیہ اور بیت المال کا ایک پیسہ بھی خرچ نہیں کرتے، حجۃ الاسلام والمسلمین رحیمیان

حجۃ الاسلام والمسلمین رحیمیان نے بیان کیا: امام خمینی علیہ الرحمہ نے ملنے والے تمام تحفوں اور نذرانوں میں سے اپنی اولاد کے لیے کوئی مال یا وراثت کے طور پر نہیں چھوڑی اور اپنی زندگی کے آخری ایام میں انہوں نے ان سب کو راہ خدا میں انفاق کر دیا۔