صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے یہ بات زور دے کر کہی کہ امت مسلمہ کیلئے ضروری ہے کہ وہ ماہ مبارک کے دوران وحی الہٰی کتاب قرآن کریم کے مطالعے کو بالخصوص اپنی عادت بنائیں اور اس کے معانی و مفاہیم پر خصوصی توجہ دے
رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین نے پاکستان بھر میں 1445 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا، جس کے تحت ملک بھر میں کل پہلا روزہ ہوگا
صدر رئیسی کی معاون برائے حقوق نسواں نے کہا ہے کہ فلسطینی خواتین پر مظالم کی وجہ سے اسرائیل کو اقوام متحدہ کے کمیشن برائے حقوق نسواں سے بے دخل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔
حرم حضرت معصومہ قم (س) کے سپورٹ اسسٹنٹ نے کہا:ماہ رمضان المبارک میں روزانہ کم از کم پانچ ہزار افراد کے لئے کھانا تیار کیا جائے گا اور زائرین میں تقسیم کیا جائے گا، مناسبت کے ایام میں اس تعداد میں اضافہ کیا جائے گا۔
علی مسجد جامعتہ المنتظر میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دعا جیسی نعمت سے تمام نعمتیں مل سکتی ہیں،جسمانی عبادات کے علاوہ مالی واجبات کی ادائیگی بھی لازم ہے، زکوٰة و خمس دیے بغیر لباس، مکان اور غذا مکمل طور پر درست قرار نہ پائیں گے۔
چینی ورچوئل نیٹ ورکس کے میڈیا پرسنز کا ایک وفد حرم امام رضاعلیہ السلام میں حاضر ہوا اور اس دوران اس وفد نےآستان قدس رضوی کے میوزیمز کا وزٹ کیا۔
آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر نے رحیم یارخان میں شمشیر صحرا مشقوں کا مشاہدہ کیا اور کہا مسلح افواج کو دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کے لیے ہمہ وقت تیار رہنا چاہیے۔ آرمی چیف نے کہا کہ مسلح افواج مادر وطن کی علاقائی سالمیت،خودمختاری کےدفاع کیلئے پوری طرح تیارہیں۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ اس سال خواتین کا عالمی دن فلسطینی کی شیر دل خواتین اور ماؤں سے تعلق رکھتا ہے اور اسے ظالم اسرائیلی رجیم کی عالمی مذمت کے دن میں تبدیل ہونا چاہیے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری بھاری اکثریت کے ساتھ دوسری بار پاکستان کے صدر منتخب ہوگئے۔