18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

08مارس
وفاق المدارس الشیعہ کے زیراہتمام سالانہ امتحانات مکمل، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کی طرف سے اطمینان کا اظہار

وفاق المدارس الشیعہ کے زیراہتمام سالانہ امتحانات مکمل، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کی طرف سے اطمینان کا اظہار

قرآن، تفسیر، حدیث، تاریخ، اخلاق،فقہ، عقائد،تجوید و قرات،حفظ قرآن، اور پیش نمازی کے امتحانات لئے گئے

07مارس
بلوچستان شیعہ کانفرنس کے رہنماء حاجی رمضان علی کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں، علامہ شبیر میثمی

بلوچستان شیعہ کانفرنس کے رہنماء حاجی رمضان علی کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں، علامہ شبیر میثمی

اگر ملک بھر میں دہشت گردوں کے خلاف گھیرا تنگ کیا جاتا تو یہ افسوس ناک واقعات رک جاتے، اربابِ اختیار کی اولین ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ عوام کی جانوں کی حفاظت کو یقینی بنانے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں

07مارس
غزہ میں 17 ہزار بچے یتیم ہوگئے

غزہ میں 17 ہزار بچے یتیم ہوگئے

انہوں نے اعلان کہا کہ جنوری میں (دو ماہ قبل)، شمالی غزہ میں دو سال سے کم عمر کے چھ میں سے ایک بچہ شدید غذائیت کا شکار تھا، انہوں نے مزید کہا ہے کہ یہ جنوری میں تھا۔ اس لیے امکان ہے کہ آج کے حالات مزید خراب ہوں گے۔

07مارس
ساتویں ’’بنات الكفيل‘‘ مرکزی گریجویشن تقریب/ ۳۰۰۰ سے زیادہ طالبات شرکت کریں گی

ساتویں ’’بنات الكفيل‘‘ مرکزی گریجویشن تقریب/ ۳۰۰۰ سے زیادہ طالبات شرکت کریں گی

یہ تقریب انتیس فروری اور یکم مارچ کو (دنیا فاطمہ کے نور سے منور ہوگی) کے نعرے کے تحت منعقد ہوگی۔

07مارس
ہندوستان میں 3 شیعہ علماء حج کمیٹی کے رکن منتخب

ہندوستان میں 3 شیعہ علماء حج کمیٹی کے رکن منتخب

اس موقع پر، شیعہ علماء کونسل ساؤتھ انڈیا نے ان علمائے کرام کی حج کمیٹی کی رکنیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں تبریک و تہنیت پیش کی ہے۔

07مارس
ڈاکٹر نقوی شہید نہ صرف سماجی و رفاہی امور میں متحرک و فعال کردار ادا کرتے رہے/ شہید کی 29ویں برسی پر پیغام

ڈاکٹر نقوی شہید نہ صرف سماجی و رفاہی امور میں متحرک و فعال کردار ادا کرتے رہے/ شہید کی 29ویں برسی پر پیغام

علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ ڈاکٹر محمد علی نقوی جیسی متحرک اور فعال سماجی و روشن فکر شخصیت کی یاد منانے کا سب سے بہترین طریقہ یہ ہے کہ ان کے دیئے ہوئے رہنما اصولوں کو مشعل راہ بنایا جائے

07مارس
آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر نجفی کے دست مبارک سے طلاب کی عمامہ گذاری

آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر نجفی کے دست مبارک سے طلاب کی عمامہ گذاری

انہوں نے اس موقع پر طلاب کو مبارکباد دیتے ہوئے ان کی مزید توفیقات کے لئے بارگاہ ایزدی میں دعا کی

05مارس
عوام نے یکم مارچ کو انتخابات میں شرکت کرکے جہاد کیا ہے، رہبر معظم انقلاب

عوام نے یکم مارچ کو انتخابات میں شرکت کرکے جہاد کیا ہے، رہبر معظم انقلاب

آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یوم شجرکاری کے موقع پر کہا ہے کہ عوام نے یکم مارچ کو انتخابات میں شرکت کرکے جہاد کیا ہے۔

05مارس
دو برس گزرنے کے باجود سانحہ پشاور کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر افسوس ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

دو برس گزرنے کے باجود سانحہ پشاور کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر افسوس ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کادو سال قبل پشاور مسجد میں دھماکے کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر اظہار افسوس