18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

28آگوست
یکم ربیع الاول کا پرامن احتجاج 1980 کے اجتماع کی یاد تازہ کرے گا،قائد ملت جعفریہ پاکستان

یکم ربیع الاول کا پرامن احتجاج 1980 کے اجتماع کی یاد تازہ کرے گا،قائد ملت جعفریہ پاکستان

علامہ مفتی جعفر حسین کی اعتدال پسندی’ اتحاد’ یکجہتی ہمارے لئے مشعل راہ ہیں، دور آمریت میں پیرانہ سالی کے باوجود عوام کے جائز اور دستوری حقوق کی جدوجہد کو جاری رکھنا ان کا خاصا تھا

28آگوست
اهل بیت (ع) کے بارے میں غلو سے پرہیز کریں، آیت اللہ سیستانی

اهل بیت (ع) کے بارے میں غلو سے پرہیز کریں، آیت اللہ سیستانی

بارہا مقررین، شعرا اور مداحی کرنے والے افراد کو تاکید کرچکا ہوں کہ اہل بیت بارے غلو اور زیادہ روی سے اجتناب کریں

27آگوست
شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنماء علامہ تقی نقوی کا دورہ لیہ

شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنماء علامہ تقی نقوی کا دورہ لیہ

ایس یو سی کے مرکزی رہنماء نے مختلف امور میں رہنمائی کی، خاص طور پر متنازعہ ترمیمی بل اور یکم ربیع الاول کو اسلام آباد کال کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔

27آگوست
سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی روکنے والی خاتون غیر مسلم نکلی

سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی روکنے والی خاتون غیر مسلم نکلی

سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی روکنے والی خاتون غیر مسلم تھی جس کا کہنا ہے کہ ہم، عام سویڈش ایسے اقدامات کے پیچھے کھڑے نہیں ہیں، مجھے سزا کا سامنا ہے لیکن افسوس نہیں ہے۔

27آگوست
اربعین زیارتی سسٹم میں 2 میلین 6 لاکھ سے زائد افراد نے رجسٹریشن کرائی ہے، وزیر داخلہ ایران

اربعین زیارتی سسٹم میں 2 میلین 6 لاکھ سے زائد افراد نے رجسٹریشن کرائی ہے، وزیر داخلہ ایران

ایلام کے دورے کے دوران وزیر داخلہ نے کہا کہ یکم صفر سے اب تک 6 لاکھ افراد اربعین کی زیارت کے لیے ملک کی چھ سرحدوں سے گزر چکے ہیں۔

26آگوست
کسی بھی نیک عمل میں زیارت امام حسن ؑ کے برابر ثواب اور اثرات نہیں، حجت الاسلام والمسلمین میرشفیعی

کسی بھی نیک عمل میں زیارت امام حسن ؑ کے برابر ثواب اور اثرات نہیں، حجت الاسلام والمسلمین میرشفیعی

ان کا کہنا تھا کہ اہل بیت علیہم السلام کی زیارت اہل بیت کے ساتھ دوستی کی واضح مثالوں میں سے ایک ہے

26آگوست
اربعین میں شامل زائرین کو خدمات کی فراہمی میں حصہ لینا چاہیے

اربعین میں شامل زائرین کو خدمات کی فراہمی میں حصہ لینا چاہیے

عراق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ثقافتی مشیر نے اربعین حسینی کے زائرین سے کہا کہ وہ غیر روایتی درخواستیں نہ کرتے ہوئے اور حفظان صحت کا خیال رکھتے ہوئے زائرین کو خدمات فراہم کرنے میں حصہ لیں۔

26آگوست
اسکردو : نماز جمعہ کا اجتماع لاکھوں افرادش شریک متنازعہ بل کی مخالف احتجاج

اسکردو : نماز جمعہ کا اجتماع لاکھوں افرادش شریک متنازعہ بل کی مخالف احتجاج

متنازعہ بل  اور آغا باقر پر ایف آئی آر کےخلاف لاکھوں لوگوں نے جمعہ کے روز احتجاجی مظاہروں میں حصہ لیا۔

26آگوست
بجلی کے بھاری بل، نگراں وزیراعظم نے کل ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

بجلی کے بھاری بل، نگراں وزیراعظم نے کل ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم نے مزید کہا کہ اجلاس میں وزارت بجلی اور تقسیم کار کمپنیوں سے بریفنگ لی جائے گی۔ صارفین کو بجلی کے بلوں کے حوالے سے زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کے لیے مشاورت کی جائے گی۔