صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
شعبہ مکاتب اثنا عشریہ کے مسؤل و عالمی شہرت یافتہ اور معروف قاری قرآن حجت الاسلام شیخ محمد طہٰ شاعری نے اس پروگرام میں جج کے فرائض انجام دیئے جبکہ اخوند محمد امین رکن شعبۂ مکاتب اثنا عشریہ نے نظامت کے فرائض انجام دیئے۔
ایران کے ادارہ ثقافت و قرآن عترت کے سیکریٹری علیرضا معاف نے تیسویں بین الاقوامی قرآنی نمایش کے حوالے سے منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا: قرآنی نمایش یکم اپریل سے تھران کے مصلی امام خمینی(ره) میں شروع ہوگی
رپورٹ کے مطابق اس کافی دلچسپ اور دوستانہ نشست میں حجتالاسلام نواب نے بین المذاہب یونیورسٹی کی سرگرمیوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا: ہماری یونیورسٹی کا مقصد تمام مذاہب سے اہل علم کو آگاہ کرانا اور دنیا میں امن و محبت کو عام کرانا ہے۔
دفتر کی توقعات کے مطابق ہجری سال 1444ھ - 2023 عیسوی کے لیے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کا چاند نظر آنے کی تاریخ کچھ یوں ہے۔
لبنان کے شیعہ عالم دین شیخ احمد قبلان مفتی جعفری نے کہا کہ ہم دل کی گہرائیوں سے سعودی عرب اور ایران کے درمیان ہونے والے اس معاہدے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں جس کا ہمیں طویل مدت سے انتظار تھا۔
رہبر انقلاب اسلامی نے ایران اور بیلاروس کے درمیان پائے جانے والے بہت سارے اشتراکات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اور بعض یورپی ملکوں کی غنڈہ گردی والی پابندیاں، انھیں اشتراکات میں سے ایک ہیں۔ انھوں نے کہا کہ جن ملکوں کو امریکی پابندیوں کا نشانہ بنایا گيا ہے، انھیں ایک دوسرے سے تعاون کر کے اور ایک مشترکہ الاینس بنا کر، پابندی کے ہتھکنڈے کو ختم کر دینا چاہیے اور ہمارا ماننا ہے کہ یہ کام ممکن ہے۔
مولانا کلب جواد نقوی نے وقف لیٹروں کے خلاف بیان جاری کرتے ہوئے مولانا شبیب کاظم کی گرفتاری کی مذمت کی اور انہیں جلد رہا کرنے کا مطالبہ کیا۔
تہران ریاض معاہدے کے بعد اب بحرین نے بھی ایران کے ساتھ سیاسی اور سفارتی تعلقات بحال کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی نے ضلع جامشورو کے گاؤں کراچی موری کے نوجوانوں اور مؤمنین سے ملاقات کی ہے۔