دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ مکمل تعاون کے لیے تیار ہیں، جنرل باقری
جنرل باقری نے جمعہ کے روز پاکستان کے جنوب مغربی صوبے بلوچستان میں دو مساجد پر وحشیانہ دہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت کی
حوزہ ٹائمز|معروف سماجی کارکن اور انسانی حقوق کی علمبردار سیدہ گل زہرا رضوی نے کہا ہے کہ ایک دہشتگرد کالعدم تنظیم کا سربراہ قتل و غارت کی دھمکیاں دے رہا ہے ۔ ایک دہشتگرد تنظیم کا منتخب ایم پی اے اس کی تائید کر رہا ہے ۔
جب اسیران کربلا کو کوفہ میں لایا گیا تو وہاں انھیں دیکھنے والوں نے ایک شور بپا کر رکھا تھا اس وقت امام زین العابدین(ع) نے انہیں خاموش ہونے کا حکم دیا جب سب لوگ خاموش ہو گئے تو امام سجاد علیہ السلام نے خدا کی حمد و ثنا اور پیغمبر اسلام پر درود و سلام بھیجنے کے بعد فرمایا:اے لوگو ! جو شخص مجھے پہچانتا ہے، وہ تو پہچانتا ہی ہے اور جو شخص نہیں پہچانتا میں اسے اپنا تعارف کرائے دیتا ہوں میں علی ابن الحسین ہوں۔
تاریخِ عالم میں اگرچہ کئی ایسے واقعات ملتے ہیں جن میں مختلف قسم کی تحریکوں اورقیام کا ذکر ملتا ہے لیکن اگر بغور دیکھا جائے تو تحریکِ کربلا اور قیامِ حسین ابن علی جیسا کوئی دوسرا قیام نظر نہیں آتا کہ جس نے یزید و یزیدیت کو ہمیشہ کے لئے شکستِ فاش دے دی.
حوزہ ٹائمز|صدر شیعہ علما کونسل آزاد کشمیر مولانا سید صادق حسین نقوی کی وفد کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر کوٹلی سے ملاقات ہے۔
حوزہ ٹائمز|ایرانی وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ نے جمعرات کو دو طرفہ تعلقات میں فروغ اور اسی طرح تعاون کے مشترکہ کمیشن کو مضبوط بنانے کی راہوں کے بارے میں ٹیلی فون پر گفتگو کی۔
حوزہ ٹائمز|وزیر اعظم عمران خان نے ایک آزاد اور خودمختار فلسطینی مملکت کی تشکیل کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک ایک آزاد اور خودمختار فلسطینی مملکت کی تشکیل عمل میں نہیں آتی اس وقت تک علاقے کا بحران ختم نہیں ہو گا۔
حوزہ ٹائمز|پریس کانفرنس میں علامہ شہنشاہ حسین نقوی، علامہ باقر عباس زیدی، علامہ شبیر حسن میثمی، علامہ منور نقوی ، علامہ عقیل موسیٰ ، علی حسین نقوی سمیت شیعہ آئمہ جماعت ، ذاکرین اور ملی تنظیموں کے ذمہ داران بھی موجود تھے۔
حوزہ ٹائمز /افغانستان کے مختلف صوبوں میں ہونے والے الگ الگ دھماکوں میں کم سے کم نو افراد کے جان بحق ہونے کی خبر ہے۔
حوزہ ٹائمز|اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ٹوئیٹر بیان میں مغربی کنارے میں فلسطین کے بزرگ شہری پر اسرائیلی فوج کے بہیمانہ تشداد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ امارات کے سفارتی تعلقات برقرار کرنے کا نتیجہ سامنے آگیا ہے۔