صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی ملت کیلئے خدمات کو کبھی بھلایا نہیں جاسکتا ہمیں شہید کے نظریے کو عملی جامہ پہنانا چاہیے۔
واضح ہوکہ حال ہی کے دنوں میں ایک عائشہ نامی لڑکی نے جہیز اور سسرال والوں کی جانب سے ہراساں کئے جانے کے سبب دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کی واردات کو انجام دیا تھا۔ اس لڑکی کے اس غیر اسلامی قدام نے جہاں مسلمانوں کے دلوں کوجھنجھوڑدیا۔
شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی ایک فرد نہیں، ایک تنظیم و تحریک کا نام ہے، جن کی ہمہ جہت شخصیت آج بھی نوجوانوں کیلئے مشعل راہ ہے۔
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے پنجاب میں شیعہ عزاداروں کے خلاف بے بنیاد مقدمات اور فورتھ شیڈول میں اندراج کے خلاف ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ان کے ہمراہ مرکزی و صوبائی رہنماء اور نامور علماء بھی موجود تھے۔
بعض مقامات پر آپکی غیبت کو حضرت خضر ع سے تشبیہ دی گئی ہے کہ جس طرح وہ جسمانی طور پر نگاہوں سے پنہاں ہیں اسی طرح امام زمان عج مخفی و غائب ہیں۔
حضرت آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے حوزہ علمیہ خواہران کے ایک پروجیکٹ کی سنگ بنیاد رکھے جانے کی تقریب کے موقع پر ایک پیغام کہا کہ اب معاشرے میں جو خطرہ خواتین کو لاحق ہے وہ اس خطرے سے زیادہ اہم ہے جو مرد ، نوجوانوں اور جوانوں کو لاحق ہے ،ہم جانتے ہیں کہ خواتین کو خواتین ہی کی زبان بہتر سمجھ آتی ہے۔ ان شاء اللہ خواتین کو زبان اور قلم کے دو ہتھیاروں سے لیس کریں تاکہ بہترین مبلغ اور خطیب بن سکیں۔
تحریک اسلامی بحرین کے قائد آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے کہاکہ ہمارے پاس دو طرح کی حکومتیں ہیں ،ایک حکومت جو قوم اور امت پر ظلم کرتی ہے اور دوسری وہ جو عادلانہ نظام کے تحت امت کیلئے امن و امان مہیا کرتی ہے۔
ان کی یاد منانے کا سب سے بہترین طریقہ یہ ہے کہ مذہب و ملت کی خدمت کو اپنا شعا ر بنایا جائے
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل اور مہتمم اعلیٰ حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور علامہ محمد افضل حیدری نے عالمی کیتھولک رہنما پوپ فرانسس کے دورہ عراق کے دوران ان کی آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی سے ملاقات کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ملاقات اس پر آشوب دور میں امن و سلامتی اور محبت و خیرسگالی کو فروغ دینے میں معاون و مدد گار ثابت ہوگی۔