صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
حوزہ ٹائمز|لاپتہ شیعہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز نے احتجاجی بھوک ہڑتال کا انعقاد نمائش چورنگی کے قریب مزار قائد کے سامنے ہوا۔
حوزہ ٹائمز|بھوک ہڑتال کے اختتام پر پریس کانفرنس سے خطاب میں علماء و خانوادہ شیعہ لاپتہ افراد کا کہنا تھا کہ پاکستان میں جاری شیعہ لاپتہ افراد کا مسئلہ انتہائی حساس ہوتا جا رہا ہے اور شیعہ لاپتہ افراد کے اہلخانہ در در کی ٹھوکریں کھاتے پھر رہے ہیں، کوئی بھی ادارہ اُن کی فریاد سننے کو تیار نہیں ہے۔
حوزہ ٹائمز|جغرافیائی لحاظ سے دیکھا جائے تو گذشتہ ایک عشرے میں اسلامی مزاحمتی گروہوں کے دائرہ کار میں بہت زیادہ وسعت پیدا ہوئی ہے۔ یہ امر شام اور عراق میں تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے معرض وجود میں آنے اور اسلامی مزاحمتی گروہوں کی جانب سے اس کے خلاف بھرپور فوجی مہم انجام پانے کے بعد زیادہ واضح طور پر قابل مشاہدہ ہے۔
حوزہ ٹایمز | ناظم امتحانات وفاق المدارس الشیعہ کی طرف سے جاری کردہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق قرآن، حدیث، تفسیر، اخلاق، منطق، فلسفہ، سیرت، لغت، تاریخ، فقہ، صرف، نحو، اصول الفقہ، عقائد، ادب اور تجوید و قرات، حفظ قرآن اور پیش نماز کے زبانی امتحانات طے شدہ اوقات کے مطابق منعقد ہوں گے
حوزہ ٹایمز| مرحوم افغانستان کے مایہ ناز عالم دین اور مجمع جہانی اہل بیت (ع) کے سپریم کونسل و سابق ممبر تھے۔
حوزہ ٹائمز | وفاق المدارس الشیعہ نجف اشرف عراق، قم ایران و دیگر شہروں میں اعلیٰ دینی تعلیم حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کے لیے شام کو الشہادۃ الثانویہ العالمہ تا الشہادۃ العالمیہ (میٹرک تا ایک اے عربی اسلامیات) 2فاق المدارس کے نصاب کی Distance learning (فاصلاتی تعلیم) اور امتحان کا اہتمام کیا جاتا ہے
حوزہ ٹائمز|علامہ سید ساجد نقوی نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی رحلت پر افسوس کا اظہار اور دعائے مغفرت کرتے ہوئے کہاکہ مرحوم علامہ خادم رضو ی ناموس رسالت کیلئے ایک توانا آوازاور اہلبیت ؑ اطہار کی محبت سے سرشار تھے ۔
حوزہ ٹائمز|سربراہ تنظیم المکاتب حجۃالاسلام و المسلمین سید صفی حیدر زیدی کی قیادت میں مغربی یوپی اور ہریانہ کے تبلیغی دورے کے بعد کشمیر کا دورہ کیا ۔
حوزہ ٹائمز|امریکی صدر ٹرمپ کی مالی بد عنوانی کے مقدمے کی تحقیقات کے بعد پتہ چلا ہے کہ ٹرمپ کی بیٹی کا بھی اس میں کردار رہا ہے۔